Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تھانہ لورہ کی حدودنگری میں بجلی کے پول پر بجلی ٹھیک کرتےجاں بحق

تھانہ لورہ کی حدودنگری میں بجلی کے پول پر بجلی ٹھیک کرتےجاں بحق

تھانہ لورہ کی حدودنگری میں بجلی کے پول پر بجلی ٹھیک کرتےجاں بحق

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)تھانہ لورہ کی حدودنگری میں بجلی کے پول پر بجلی ٹھیک کرتےہوئے نملی میرا کا رہائشی واپڈا ملازم کرنٹ لگنے سے جاں بحق نعش ہسبتال منتقلی کے بعد ورثاہ کے حوالے




اس ضمن میں پولیس زرائع نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ روز تھانہ لورہ کی حدود نگری میں واپڈا ملازم عبدالحمید ولد عبدالرشید بجلی کے گھمبے پر چڑھا بجلی ٹھیک کر رہا تھاکہ اچانک ننگی تاروں سے ٹکرا گیا اور موقع پرہی جان کی بازی ہار گیاواقعےکی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی نعش کو ہسبتال منتقل کردیا بعد ازاں نعش ورثاہ کے حوالے کردی

Exit mobile version