85

ہری پور : تھانہ ناڑہ آمازئی کی حدود میں ٹریفک حادثہ

ہری پور : تھانہ ناڑہ آمازئی کی حدود میں ٹریفک حادثہ

ایبٹ آباد(رپورٹ:وقاص باکسر) ہری پور :4 افراد جاں بحق جبکہ 20 کے قریب افراد شدید زخمی،زخمیوں میں متعدد کی حالت تشویشناک، مذید ہلاکتوں کا خدشہ مسافر وین تورغر سے آمازئی آ رہی تھی کہ کپڑی آمازئی کے مقام پر کھائی میں جا گری زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں