Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈی آرسی حویلیاں ضلع ایبٹ آباد کی بڑی کامیابی 4افراد کے قتل و عرصہ دراز چلے آ رہے جائیداد کے تنازعہ کوحل کر دیا

ڈی آرسی حویلیاں ضلع ایبٹ آباد کی بڑی کامیابی 4افراد کے قتل و عرصہ دراز چلے آ رہے جائیداد کے تنازعہ کوحل کر دیا

ڈی آرسی حویلیاں ضلع ایبٹ آباد کی بڑی کامیابی 4افراد کے قتل و عرصہ دراز چلے آ رہے جائیداد کے تنازعہ کوحل کر دیا

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر) ڈی آرسی حویلیاں ضلع ایبٹ آباد کی بڑی کامیابی 4افراد کے قتل و عرصہ دراز چلے آ رہے جائیداد کے تنازعہ کوحل کر دیا دونوں فریقین بغلگیر ہو گئے
تفصیلات کے مطابق تھانہ حویلیاں کی حدود لنگرہ میں جائیداد کے تنازعہ پر دو فریقین اکثر خان ولد خان افسر سکنہ لنگرہ اور افضال خان ولد علی اکبر خان سکنہ لنگرہ میں عرصہ دراز سے مقدمات چلے آرہے تھے جس میں ایک فریق کے تین افراد جبکہ دوسرے فریق کا ایک فردقتل ہو چکا تھا مورخہ 04جولائی 2014 دونوں فریقین کے درمیان جھگڑا ہواجس میں اکثر خان کے تین سگے

بھائی سید اختر، خیضر خان اور فخر زمان اس موقع پر فائرنگ کی زد میں آکے جاں بحق ہو گئے جن کی دعویداری ملزمان تنویر خان، افتخار خان عرف فوجیا اور علی اکبر خان پسران اکبر خان کے خلاف کی گئی تھانہ حویلیاں میں دفعہ 302/34 کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ ہوامقدمہ میں تینوں ملزمان میں سے افتخار خان عرف فوجیا مفروری کے عرصہ کے دوران مورخہ 11مارچ 2019 کو راولپنڈی کے تھانہ کینٹ کی حدود میں قتل ہو گیا جس کی دعویداری

مخالف فریق اکثر خان وغیرہ پر کی گئی اور اس طرح جائیداد کے اس تنازعہ نے 4افراد کی جان لے لی تھی اس ساری صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈی آر سی حویلیاں نے شہر کے امن و امان کے حوالے سے وسیع تر مفاد اور قتل مقاتلے کی اس لڑی کو ختم کرنے کے لیے دونوں فریقین کو ڈی آر سی کا پلیٹ فارم استعمال کرنے کامشورہ دیادونوں فریقین کے اتفاق کے بعد اور کیسز کو نوعیت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کیسز ترجیحی بنیادوں پر ڈی آر سی حویلیاں میں سنے جانے لگے

جس میں دونوں فریقین کو کھلم کھلا اپنے خیالات، احساسات اور شکوک و شبہات بیان کرنے کا برابر موقع دیا گیا دونوں فریقین کے صلاح مشورے اور رضا سے ڈی آر سی ایبٹ آباد و حویلیاں،ڈی پی او ایبٹ آباد عباس مجید خان مروت کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی حویلیاں و مقامی پولیس کی انتھک محنت اور کوششوں سے آخر کار دونوں فریقین ایک دوسرے کو معاف کرنے پر راضی ہوگئے




اس حوالے سے گزشتہ روز ڈی آر سی حویلیاں کی سربراہی میں ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں ایس پی انوسٹیگیشن عزیز خان آفریدی، ڈی آر سی ایبٹ آباد کے منتظمین جنرل ریٹائرڈ ایاز سلیم راناو ممبران، ڈی آر سی حویلیاں کے سلیم خان و ممبران، ڈی ایس پی حویلیاں اور دونوں فریقین نے شرکت کی اس موقع پر دونوں فریقین نے ایک دوسرے کو معاف

Exit mobile version