Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایبٹ أباد میں سپورٹس کو فروغ دینے کے لیے بھرپورمحنت کریں گے، وسیم فضل

ایبٹ أباد میں سپورٹس کو فروغ دینے کے لیے بھرپورمحنت کریں گے، وسیم فضل

ایبٹ أباد میں سپورٹس کو فروغ دینے کے لیے بھرپورمحنت کریں گے، وسیم فضل

ایبٹ أباد (رپورٹ:وقاص باکسر) ایبٹ أباد میں سپورٹس کو فروغ دینے کے لیے بھرپورمحنت کریں گے باکسنگ رنگ کاقیام بھی عمل میں لایا جائے گا جسکے لیے کوشیشیں جاری ہیں ضلع ایبٹ أباد میں کھیلوں کو پڑوان چڑھانے کےلیے ہم سب نے مل کر کام کرنا ہو گا




ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز ڈی ایس او وسیم فضل نے خصوصی ایف ایس میڈیا نیٹ ورک کے معروف جرنلسٹ وقاص باکسر سے کیا انہوں نے کہا کہ سپورٹس گالا کے علاوہ بھی ایونٹ منعقد کروائیں گے صوبائی حکومت بھرپور کھیلوں کی طرف توجہ دے رہی ہے کھلاڑیوں کوانکا حق دلاہیں گے




انکی محنت سے ہی ملک وقوم کا نام روشن ہوتا ہے ہمارے ایبٹ أباد میں ایسے کھلاڑی ابھی بھی موجود ہیں جنہوں نے بیرون ممالک میں بھی اپنی بہترین کارگردگی کا مظاہرہ پیش کرکے اپنے ملک کا نام سرفخرسے بلند کیا ہوا ہے ہم أپس میں سب بھائی ہیں میرا أفس سب کے لیے کھلا ہے جسے کوئی بھی سپورٹس کے حوالے سے پریشانی ہو وہ مجھ سے رابطہ کرے ہم سب ملکر اسکا حل نکالیں گے




Exit mobile version