Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایبٹ أباد کے پی حلال فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی عوامی شکایات پر لنک روڈ پر چھاپہ

ایبٹ أباد کے پی حلال فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی عوامی شکایات پر لنک روڈ پر چھاپہ

ایبٹ أباد کے پی حلال فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی عوامی شکایات پر لنک روڈ پر چھاپہ

ایبٹ آباد( رپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أباد کے پی حلال فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی عوامی شکایات پر لنک روڈ پر چھاپہ گندگی وغلاظت پر پرائیویٹ ہاسٹلوں کی دو کینٹینیں سیل کھلے مصالحہ جات کو بھی قبضے میں لیکر تلف کردیا اس کے ساتھ ساتھ 18 فوڈ پوائنٹس کو ہدایات اور آخری وارنگ بھی جاری کر دی




اس ضمن میں فورڈاتھارٹی زراٸع نے صحافیوں کو بتایاکہ گزشتہ روز کے پی حلال فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے دو کینٹینوں کو سیل کر دیا 10 کلو کھلے مصالہ جات اور 05 کلو زائددالمیعاد اشیا۶ خوردونوش تلف کر کر دی گیا




ہیں کھلے مصالہ جات کی فروخت اور استعمال پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن بھی جلد کیا جائے گا،خلاف ورزی کرنے والے تاجروں سے کھلے مصالہ جات کی ضبطگی کے ساتھ ساتھ بھاری جرمانے اور دکانوں کو سیل بھی کیا جائے گا




Exit mobile version