ایبٹ أباد کےپی کے باکسنگ ٹیم چمپین شپ کے لیے انڈونیشیا روانہ
ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر )ایبٹ أباد کےپی کے باکسنگ ٹیم چمپین شپ کے لیے انڈونیشیا روانہ فخرے کے پی کے تھری سٹارکوچ گل شیر ٹیم لیکرروانہ ہوگئ جہاں ایئررپورٹ پرانکاپرتباک استقبال کیا گیا کے پی کے باکسنگ سیکٹری کمال خان نے کے پی کو باکسنگ کا گڑھ بنا دیا ہے
اس سے پہلے بھی ٹیم بیرون ممالک میں بہترین کارگردگی کا مظاہرہ پیش کر چکی ہے تفصیلات کے مطابق کے پی کے کا فخرتھری سٹار کوچ گل شیرانڈونیشیا میں باکسنگ چمپین شپ کے لیے مختلف ویٹ کی کٹیگری کے باکسر لے کر پہنچ گئی ہیں جہاں ایرپورٹ پر انکا شاندار استقبال کیا گیا ہے اس سے پہلے کے پی کے باکسنگ ٹیم بیرون ممالک میں اپنی بہترین صلاحتیوں کا لوہا منواچکی ہے اس سے قبل کبھی بھی کے پی کے کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل سطح پر
کھیلنے کے مواقع فراہم نہیں ہو ہیں جب سے کے پی کے باکسنگ فیڈریشن کے جنرل سیکٹری سید کمال خان نے اپنے عہدے کا چارچ سنبھالا ہے اسکے بعد کے پی کےباکسنگ کا گڑھ بن گیا ہے کےپی کے ٹوسٹار ججزریفری بہادر شیرنے میڈیا کو بتایا کہ گل شیر استاد اورسید کمال خان کےپی کے کا فخرہیں جنکی کاوشوں سے کے پی کے میں باکسنگ کا کھویا ہوا مقام واپس أرہا ہے
بیرون ممالک میں بھی کھلاڑی اپنے ملک وقوم کانام روشن کرتے ہیں گل شیراستاد کی محنت اور باکسنگ سے لگاو کی بدولت أج کے پی کے کے کھلاڑی ہرمیدان میں سب سے أگے ہیں سید کمال خان کی باکسنگ کے لیے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں وہ مزید باکسنگ کوفروغ دینے کے لیے دن رات کوشیشیں کررہے ہیں۔