220

ایبٹ أباد پولیس ناکام شہربھر میں جرائم پیشہ افراد متحرک قتل وغارت سمیت دیگر خطرناک وارداتوں میں اضافہ

ایبٹ أباد پولیس ناکام شہربھر میں جرائم پیشہ افراد متحرک قتل وغارت سمیت دیگر خطرناک وارداتوں میں اضافہ

ایبٹ أباد (وقا ص باکسر بیورو چیف )ایبٹ أباد پولیس ناکام شہربھر میں جرائم پیشہ افراد متحرک قتل وغارت سمیت دیگر خطرناک وارداتوں میں اضافہ نااہل پولیس افسران کی تعنیاتیاں

عوام کے لیے وبال جان بن گئیں عوام کا وزیراعلی کے پی کے سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ اس ضمن میں زرائع نے صحافیوں کو بتایا کہ ایبٹ أباد پولیس خطرناک مجرموں کے أگے مکمل طور پر بے

بس ہوگئ ہے پرامن شہر کراچی سے بھی أگے نکل گیا دن دیہاڑے لوٹ مار قتل وغارت کی وارداتوں نے عوام کا جینا محال کردیا ہے زرائع نے بتایا کہ شہربھرمیں منشیات فروشوں سمیت جسم فروشی کے اڈے

سرعام پولیس کی سرپرستی میں چلنے لگیں ہیں ڈی پی او ایبٹ أباد کی ناقص حکمت عملی کٕے باعث خطرناک مجرموں نے پرامن شہر ایبٹ أباد کو یرغمال بنادیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں