230

تھانہ پزنگ پولیس کی ذبردست کاروائی 302 کا ملزم آلہ قتل کلاشنکوف سمیت گرفتار

تھانہ پزنگ پولیس کی ذبردست کاروائی 302 کا ملزم آلہ قتل کلاشنکوف سمیت گرفتار

ایبٹ أباد (وقا ص باکسر بیورو چیف )تھانہ پزنگ پولیس کی ذبردست کاروائی 302 کا ملزم آلہ قتل کلاشنکوف سمیت گرفتار۔۔



بٹگرام پولیس کا مفروروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا سلسلہ مسلسل جاری.ڈی پی او بٹگرام عبدالرؤف بابر قیصرانی کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ پزنگ نظیر خان،oii گل شہزاد خان بمعہ پولیس نفری نے




دوران چھاپہ زنی ملزم اعجاز ولد حق نواز سکنہ شاہتوت سر کو بحوالہ مقدمہ علت نمبر 62 مورخہ 22.07.2019 جرم 302/34ppc تھانہ پزنگ الائی کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے




ایک ضرب کلاشنکوف بمعہ کارتوس برآمد کرکے جس کے خلاف ایک اور مقدمہ علت نمبر 68 مورخہ 19.08.2019 جرم 15AAKP درج رجسٹر کرکے ملزم کو بند حولات تھانہ کیا گیا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں