Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایبٹ أباد ضلعی انتظامیہ کی غفلت شہربھرمیں نوسربازپراپرٹی ڈیلر متحرک سادہ لوح عوام کوبے دردی سے لوٹاجانے لگا

ایبٹ أباد ضلعی انتظامیہ کی غفلت شہربھرمیں نوسربازپراپرٹی ڈیلر متحرک سادہ لوح عوام کوبے دردی سے لوٹاجانے لگا

ایبٹ أباد ضلعی انتظامیہ کی غفلت شہربھرمیں نوسربازپراپرٹی ڈیلر متحرک سادہ لوح عوام کوبے دردی سے لوٹاجانے لگا

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف) ایبٹ أباد ضلعی انتظامیہ کی غفلت شہربھرمیں نوسربازپراپرٹی ڈیلر متحرک سادہ لوح عوام کوبے دردی سے لوٹاجانے لگا سود کا کاروبار بھی جاری نواں شہراور دھمتوڑ کے رہاٸشی پراپرٹی ڈیلروں نے بیوہ خاتون سے پندرہ لاکھ روپے ہتھیالیے مقدمہ درج زراٸع کے مطابق ایبٹ أباد شہرمیں انتظامیہ کی غفلت سے نوسربازپراپرٹی ڈیلروں نے شہربھرمیں ڈیرے ڈال لیے سادہ لوح عوام کواپنے جنگل میں پھنسا کر بے دردی سے لوٹنے لگے




اس ضمن میں خفیہ زراٸع نے شمال نیوز کوبتایا کہ نواں شہراور دھمتوڑ کے رہاٸشی نوسربازوں نے بیوہ خاتون کو اورش کالونی میں کسی کامکان دکھا کربیعانے کے طور پر پندرہ لاکھ روپے لے کرہضم کردیے اب جب بیوہ خاتون روپوں کی واپسی کا مطالبہ کرتی ہے تو اسے أگے




سے قتل کی دھمکیاں دیتے ہیں بیوہ خاتون نے تھانہ نواں شہرمیں نوسربازوں کے خلاف درخواست دے دی ہے زراٸع نے بتایا کہ تھانہ میرپور کی حدود میں زیادہ تر ان نوسربازوں نے پراپرٹی کے نام پرأفس کھولے ہوۓ ہیں جو جاہیداد مکان اور گاڑیوں کی غیرقانونی خریدوفروخت کرتےہیں




جبکہ سادہ لوح عوام کو پھساکران سے رقم ہتھیا لیتے ہیں اور بعد میں انہیں پولیس اہلکاروں سے مل کرانہیں بلیک میل کرتے ہیں اور جھوٹی درخواستیں تھانے میں دیں دیتے ہیں تھانہ میرپور کی حدود کالا پل کے قریب بھی غیرقانونی گاڑیوں کی خریدوفروخت سرعام کی جاتی ہیں جنہیں پولیس انتظامیہ کی مکمل أشردباد حاصل ہے عوامی وسماجی حلقوں نے فوری طورپر پولیس کے اعلی افسران سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔




Exit mobile version