275

ہری پور سرکل آفیسر محکمہ اینٹی کرپشن انسپکٹرکیڈٹ فاروق کی جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ بڑی کاروائی

ہری پور سرکل آفیسر محکمہ اینٹی کرپشن انسپکٹرکیڈٹ فاروق کی جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ بڑی کاروائی

ایبٹ آباد (وقاص باکسر بیوروچیف) ہری پور سرکل آفیسر محکمہ اینٹی کرپشن انسپکٹرکیڈٹ فاروق کی جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ بڑی کاروائی اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیشری جانثار پچیس ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار مقدمات درج مدعی محمد رفیق ولد فقیر محمد سکنہ کھلابٹ نے محکمہ انیٹی کرپشن میں درخواست دے رکھی تھی




جس پر انسپکٹرکیڈٹ فاروق نے جوڈیشنل مجسٹریٹ کے ہمراہ کارواٸی کرکے فیشری کے اسٹنٹ ڈراہیکٹرکولےہوٸی رشوت کی رقم سمیت گرفتار کرلیا اس ضمن میں زراٸع نے صحافیوں کوبتایا کہ




گزشتہ روز کھلابٹ کے رہاٸشی محمد رفیق نے فیشری اسٹنٹ ڈراہیکٹرکورشوت کے حوالے سے انٹی کرپشن کو درخواست دی کہ میرے جاٸز کام کے لیے اسٹنٹ ڈراہیکٹرمجھ سے پچیس ہزار روپے مانگ رہا ہے جومیں ادانہیں کرسکتاجس پرانسپکٹرانٹی کرپشن کیڈٹ فاروق نے




جوڈیشنل مجسٹریٹ کے ہمراہ کارواٸی کرکے اسٹنٹ ڈراہیکٹرفیشری جانثار کو رقم سمیت گرفتار کرکے رشوت کی لے ہوٸی رقم بھی برأمد کرلی زراٸع کے مطابق عرصہ دراز سے سرکل ہری پور میں رشوت دواورکام لوکی مہم جاری ہے




انسپکٹرانٹی کرپشن کیڈٹ فاروق نے اس مہم کوروکنے کے لیے بھرپور کارواہیوں کا أغازکردیا ہے جس پرعوامی وسماجی حلقوں کیڈٹ فاروق کو خراج تحسین پیش کیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں