91

ایس ایس پی ٹریفک وارڈن طارق محمود خان کی سربرائی میں اہم میٹنگ کا انقعاد ہوا

ایس ایس پی ٹریفک وارڈن طارق محمود خان کی سربرائی میں اہم میٹنگ کا انقعاد ہوا

ایبٹ آباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایس ایس پی ٹریفک وارڈن طارق محمود خان کی سربرائی میں اہم میٹنگ کا انقعاد ہوا جس میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ٹریفک ہمایوں خان ڈی ایس پی فاروق شاہ،ڈی ایس پی ٹریفک اعظم علی شاہ اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ میٹنگ کے دوران ایس ایس پی ٹریفک نے واضع کیا




کہ ضلع بھر میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر مکمل پابندی عائد ہے اس سلسلے میں کسی قسم کی رعایت نہ کی جائے اسی طرح پیٹرول پمپ مالکان کو بھی جائیکہ کسی بھی صورت بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سوار کو پیٹرول نا دیا جاۓ اس کے ساتھ ساتھ ایس ایس پی ٹریفک وارڈن نے ڈرائیونگ لائیسنس برانچ کی کارگردگی کا معائینہ کیا اور ھدایات جاری کیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں