عوام دوست پولیس 248

عوام دوست پولیس

عوام دوست پولیس

نقاش نائطی
۔ +966504960485

قانون کا نفاذ کرنے والے رحمدل بنیں تو بہت سارے مسائل خود بخود حل کئے جاسکتے ہیں

کیا اس دیش کی پولیس بھی اس دیش کی عام غریب جنتا کے تئیں اتنی ہمدردی دکھا سکتی ہے؟ ہم نے تو سائبر میڈیا پر پھیلی ہزاروں ویڈیو کلپس میں لاٹھی بردار عام پولیس کانسٹبلوں کو، اپنے آفیسز اور سسٹم کے غلط برتاؤ کا غم و غصہ دیش کی عام جنتا پر اتارتے ہی دیکھا ہے۔

ثانیا اسی سائبر میڈیا پر دیش کے بعض ودھوانوں کی طرف سے پھیلائی گئی خبر مطابق عالمی میڈیکل مافیا اور وار فیر مافیا ایک سوچے سمجھے منظم ایجنڈے کے تحت،نیو ورلڈ آرڈر کا نفاذ جس انداز سے عالم پر لاگو کروانا چاہتی ہے اور ہمارے مہان پی ایم مودی جی “ایک دیش ایک ٹیکس” اور “ایک دیش ایک الیکشن” کا نعرہ لگاتے ہوئے، عالمی سازش کے تحت،عالمی ایجنڈے کے نفاذ کے لئے ہی، انہیں زمام اقتدار ھند سونپی گئی ہے

یہ ثابت کرچکے ہیں اور کچھ مہینوں پہلے ہی کورونا فیس ٹو کی مہاماری کی پیشگی اطلاع دئیے جانے کے باوجود، جس طرح سے ہاسپیٹل اور آکسیجن پلانٹ لگواتے ہوئے، اس کورونا مہاماری سے لڑنے کے لئے تیاری کرنے کے بجائے،کمبھ میلے کے بہانے کروڑوں کی بھیڑ اور پانچ ریاستی انتخابات کے بہانے لاکھوں کی بھیڑ جمع کر، کورونا پھیلنے میں جس طرح سے حکومتی سطح پر مدد وتعاون کیا گیاہے، اور عالم کی آبادی کم کرنے کے عالمی ایجنڈے مطابق سرکار طور اعلان کردہ انکڑوں کے مطابق 3 مئی تک بھارت میں مرنے والوں کی کل تعداد 2 لاکھ بیس ہزار اسے دس گنا تصور کریں تو یقینا عالمی سازش کے تحت عالم کی آبادی کم کرنے میں بھارتی سنگھی حکومتی یوگدان کا ہی ایک حصہ لگتا ہے۔

سائبر میڈیا پر پھیلی خبروں کو دیکھتے ہوئے، ہم نے یہی تصور کیا ہوا تھا کہ عالمی ون آرڈر نظام کو زبردستی بھارت بھر لاگو کروانے کے لئے، اس سنگھی مودی حکومت نے، دیش کی پولیس فورس کو عام جنتا سے لاٹھی انداز نمٹنے کی پوری آزادی دی ہوئی ہے

اب حیدر آباد شہر میں وہاں کی پولیس کا عوام کے ساتھ عملی سلوک سےنابلد کی یہ حیدرآباد پولیس کی تھیوروٹیکل باتیں سننے کے بعد قرون اولی کے مسلم راج کی یاد تازہ ہورہی ہے کہ کس طرح سے اس وقت زمام اقتدار ذمہ دار، نفاذ قانوں عوام سے پہلے اپنے لئے نفاذ ضروری سمجھتے تھے۔ کاش کہ حیدر آباد لے ساتھ ہی ساتھ دیش بھر کی پولیس فورس خصوصا یوپی پولیس اپنے پر لگے ظلم و بربریت کے داغ دھوتے ہوئے، عوام دوست پولیس بنتی نظر آئے تو بھارت کی ترقی انتی کے لئے اچھا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں