تم میڈیا نیٹ ورک پہچا جنت نظری وادی کشمیر 204

تم میڈیا نیٹ ورک پہچا جنت نظری وادی کشمیر

تم میڈیا نیٹ ورک پہچا جنت نظری وادی کشمیر

تحریر:سچ کی تلاش
سردار طیب خان کی زبانی

چیرمین تم میڈیا نیٹ ورک سردار جاوید خان صاحب کی قیادت میں پہلی بار اپنی ٹیم کے ہمراہ سیاحت کے حوالے سے گومنے چار دن کے وزٹ پر مظفر آباد آزاد کشمیر پہچے راستہ چونکہ کافی طویل تھا اور جب میں اپنی ٹیم کے دوستوں سے ملا تو میری یہ پہلی نشست تھی دوستوں کے ساتھ اس طویل سفر میں ہمارے ساتھ سینئر معروف ڈارمہ نگاہ خواجہ سلیم صاحب بھی ہمراہ تھے جہنوں نے ہمیں پورے سفر میں اپنے ہنر کی بدولت بہت متاثر کرتے رہے جب ہم کشمیر پہچے تو یقین کریں کے اتنی خوبصورت اور دلکش اور دلفریب علاقے تھے کے جنکو جتنا بھی ہائی لائٹ کریں اتنا ہی کم ہے چونکہ یہ سفر ہمارا پروگرامز وغیرہ سے ہٹ کر گومنے پھرنے کا تو ہم نے سوچا کیوں نہ ہم لائن آف کنٹرول اپر نیلم جائیں اور جو چیزیں ہم نے کتابوں میں پڑھی کیا

وہ واقعی سچ کی تلاش کے مطابق ہیں یا پھر اس میں کچھ سچ تلاش کرنا باقی ہے اپر نیلم پہچنے سے پہلے ہم سب کے سنگلز کی بند ہوگے اور پھر جب ہم نے دیکھا بارڈرز کے اس پار تو بلکہ کہی سے مقبوضہ ریاست کشمیر پر انڈیا کا قبضہ ہے اور کہی سے ہمارا ملک آگئے ہیں بلکی ساتھ آمنے سامنے انتائی نزدیک تھے مجھے یہ چیز دیکھ کر بہت افسوس ہوا کے انڈیا نے کس طرح زبردستی قبضہ کیا ہوا ہے اور جب وہاں کے مقامی لوگوں سے پوچھا تو ہمیں پتہ چلا کے انڈیا کی فوجیں ہماری سول آبادی کو نشانہ بناتی ہیں

اور ہماری پاک فوج انکو منہ توڑ جواب دے کر انکی چوکیاں تباہ کر دیتی ہے تم میڈیا نیٹ ورک نے ایک دن وادی اپر نیلم گزارا اور بغیر انٹرنیٹ کے ہم نے وہاں دن گزار اتنا مزہ آیا یقین جانے وہاں کے لوگ اتنا خیال رکھنے اور محبت کرنے والے ہیں ہماری ٹیم بھی انکے خوبصورت وادیوں کی پھر پور کوریج دی لکھنے کو تو بہت کچھ لیکن اتنا آپکو بتاہو گا کے جب ہم دوبارہ مظفر آباد ہہچے تو ہمیں ایک قدیم تاریخی جگہ جہاں پر پاکستان بنے سے پہلے محترم بانی قائد حضرت قائد اعظم اور انکی۔ہمشیرہ محترمہ فاطمہ علی جناح صاحبہ۔سری نگر واپسی پر 26جولائی 1944کو ضلع مظفر آباد کے علاقے برسالا ریسٹ ہاوس پر روکے تھے

اور مختلف کتابیں بھی پڑھی تھی اس تاریخی جگہ پر تم میڈیا نیٹ ورک نے بھی روکنے۔کا فیصلہ کیا تھا اور جب میں نے وہاں کے مقامی بندے سے بریفنگ لی تو معلوم ہوا کے یہ وہی پرانہ سارا سامان بانی قائد اعظم کا اسی طرح محفوظ ہے لاکھوں کی تعداد میں لوگ وہاں۔اس ریسٹ ہاوس کو دیکھنے جاتے ہیں ہمارا پروگرام واپسی پر اسلام آباد ایک دن روکنے کا بھی تھا لیکن چونکہ ٹیم کے دوستوں کی کثرت عائے یہ ہی تھی کے ہم نیکسٹ دوبارہ اسلام آباد الگ سے وزٹ کرینگے جس پر ہم پھر گومتے پھرتے شعر شاعری کرتے کرتے

واپس پہچ آئے جب ہم اسلام آباد روکیں تو میں نے چیرمین صاحب سے گفتگو کی تو انہوں نے بتایہ کے ہماری یہ واحد ٹیم ہے جسکو ہم نے اپنی فیملی کی طرح میں نے رکھا ہوا ہے انہوں نے کہا انکو ہر طرح کی میں آزادی دی ہوئی جس سے کوئی اپنے آپکو ایکلا نہ سمجھے سارا وقت کام کر کر کے انسان تنگ ہو جاتا ہے اس وجہ سے میں جہاں بھی جاتا ہو تو سبکو ساتھ لے کر جاتا ہو انکو میں نے بتایہ کے میرا ٹیم کے ساتھ یہ پہلا سفر تھا کافی اچھا اور یادگار رہا انہوں نے کہا کے

۔انشاللہ آئندہ بھی آپ ہمارے ہر شیڈول میں شانہ بشانہ ہونگے تم میڈیا نیٹ ورک اسلام آباد میں آپ کافی محنت کر رہے ہیں انشاللہ یہ باقی نیوز چینل سے ہٹ کر ہم بنا رہے ہیں۔جہاں میڈیا کے تمام صحافیوں کو انکے مکمل۔حقوق مل سکے کامیاب وزٹ پر چیرمین سردار جاوید صاحب اور تمام ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہو اور سچ کی تلاش کی یہ پہلی تحریر تم میڈیا نیٹ ورک کے نام کرتا ہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں