بزرگ استاد مرحوم ایس ایم شبیر ماسٹر، ایک حسین یاد 207

کورونا تیسری لہر 2023 بھارت میں موت کا تانڈو ہوگا

کورونا تیسری لہر 2023 بھارت میں موت کا تانڈو ہوگا

۔ نقاش نائطی
۔ +966562677707

2023 ابتداء میں بھارت میں کورونا تیسری لہر ایک مرتبہ پھر موت کا تانڈو ناچ ہوگا؟امریکی واشنگٹن پوسٹ کی خبر مطابق 50 لاکھ بھارتی کورونا دوسری لہر کے شکار ہوئے تھے ۔ اب لوکتانترک ٹی وی پر ان مہاشے کی پیشین گوئی کو اگر سچ مان لیا جائے تو بھارت میں اس آنے والے کورونا تیسری لہر دوران 84 کروڑ بھارتی بے موت مارے جائینگے۔اور یہ سب 2022 شروعات ہونے والے یوپی پنجاب اتراکھنڈ گوا، انتخاب کے آخری مرحلے کے دوران ہی ہوگا۔

اور یہ اس لئے ہوگا کہ قاتل گجرات مہان مودی جی کو، جہاں بار بار گجراتی امریکن کے تقاضوں باوجود، امریکہ حکومت انہیں وزٹ ویزہ تک دینے سے انکار کرتی پائی گئی تھی اسی امریکی انتظامیہ نے، عالمی یہود و نصاری آبادی کنٹرول کرنے کے ایجنڈے پر، مہان مودی جی سے قرار بعد، بڑی ہی زور دار انداز سے، 2014 عام انتخابات میں بڑے پونجی پتیوں کے واسطے سے، ہزاروں کروڑخرچ کرتے ہوئے،

پی ایم پد بھارت پر انہیں براجمان جو کیا تھا، اب یہود و نصاری عالمی سازش کے تحت عالم کی دوسری سب سے زیادہ آبادی بھارت کی138 کروڑ جن سنکھیا کو کم کرکے 50 یا 55 کروڑ تک لانے کے عالمی سازش پر عمل آوری کا وقت آگیا ہے۔ کیا یہ سچ ہونے والا ہے؟کیا واشنگٹن پوسٹ خبر مطابق کورونا دوسری لہر میں بھارت میں مرنے والوں کی تعداد 50 لاکھ تک پہنچ گئی تھی؟ اگر واشنگٹن پوسٹ کی

وہ خبر غلط تھی تو پھر بھارتیہ حکومت نے واشنگٹن پوسٹ پر،بھارت کو یا مودی حکومت کو بدنام کرنے کا کیس عالمی عدالت انصاف میں کیوں نے کیا تھا؟بھارت والوں کو گودی میڈیا کےواسطے سے بتائے گئے اعداد و شمار سے کئی گنا زیادہ 50 لاکھ بھارت واسیوں کی کورونا اموات،مودی بریگیڈ گر چھپانے میں کامیاب رہےتھے تو، ان مہاشے کا کورونا تیسری لہر 84 کروڑ بھارت واسیوں کے مارے جانے جانے کی

خبر میں کیا دم ہے؟ اس ویڈیو کلپ کو غور سے سنا جائے اور مستقبل قریب میں بھارت میں اس مہان مودی جی کے ہاتھوں ظہور ہونے والے، اس اندھ کال سے بھارت کی جنتا کو بچانے کی فکر کی جائے۔ہر سو موت کا تانڈو مچنے کے بعد رونے سے کچھ نہیں ہوگا ‘جب چڑیا چگ چکی ہوگی کھیت تب کیا ہوؤت’ والا معاملہ ہوگا واللہ الاعلم بالتوفیق الا باللہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں