57

ضلع خانیوال موجودہ ڈی پی او خانیوال

ضلع خانیوال موجودہ ڈی پی او خانیوال

تحریر،: سعید احمد بھٹی
0300688059

الحمداللہ ضلع خانیوال موجودہ ڈی پی او خانیوال نعیم عزیز سندھو صاحب کی دن رات محنت نے خانیوال پولیس میں بڑی تبدیلی آ گئ خانیوال عوامی سروۓ کے مطابق ضلع خانیوال کے موجودہ ڈی پی او خانیوال نعیم عزیز سندھو پر ضلع بھر کی عوام بھرپور اعتماد کرتے ہوۓ نعیم عزیز سندھو صاحب کو ضلع خانیوال کا فیورٹ ڈی پی او قرار دیا ہے عوامی سروۓ کے مطابق ڈی پی او خانیوال نعیم عزیز سندھو کی تعیناتی سے ضلع خانیوال میں 90 فیصد جرائم میں نمایا کمی واقع ہوئی ہے اور پولیس میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے

پولیس کے رویہ میں بھی کافی حد تک تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے اور تو اور جرائم کی روک تھام کیلئے پولیس نے جرائم پیشہ افراد کی گرفتاریوں میں بڑیاں کامیابی حاصل کر چکی ہے ضلع بھر کی پولیس ضلع میں امن و امان کے قیام میں 90 فیصد کامیاب ہو چکی ہے ضلع بھر کی عوام الناس موجودہ ڈی پی او خانیوال نعیم عزیز سندھو کیلئے

نیک خواہشات کا اظہار کر رہی ہے اللہ پاک نعیم عزیز سندھو صاحب کو ہمیشہ خوش و سلامت رکھے اور اللہ پاک نعیم عزیز سندھو کو دشمنوں کی نظر بد سے محفوظ رکھے اور انکو زیادہ سے زیادہ کامیابیاں عطا فرماۓ اور اللہ پاک نعیم عزیز سندھو صاحب کو زیادہ سے زیادہ عزت سے نوازےآمین*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں