Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

راغب کینسر کولاکولا سے اجتناب برتنا شروع کیجئے

ہائے وے حادثہ اموات کے اسباب پر غور

ایسا کب تک چلے گا !

راغب کینسر کولاکولا سے اجتناب برتنا شروع کیجئے

نقاش نائطی
۔ +966562677707

ماشاء اللہ مختلف اداروں کی طرف سے بھی کوکاکولا یا اس جیسی تمام کاربونیٹیڈ مشروبات کے نقصانات سے، متبہ کئے جانے کے باوجود امریکی دباؤ میں عالم بھر صرف اپنی معشیتی منفعت اور عالمی اعتبار بڑھتی آبادی کنٹرول کرنے کی، انکی سازشانہ حکمت عملی کے چلتے، بلا روک ٹوک کوک جیسی مشروبات کو دھڑلے سے بیچتے ہوئے، ہیپیٹائٹس، کینسر، جیسے امراض کو دانستہ پھیلایا جارہا تھا

۔ الحمد للہ عالمی سطح کے رفاعی عامہ کام کرنے والے این جی اوز کی کوششوں کے ثمرے میں،عالمی ادارہ صحت “ڈبلیو ھیچ او” کی طرف سے پہلی دفعہ کوکاکولا میں مٹھاس بڑھانے والے ایسپورٹیئم کیمیکل سے کینسر جیسے امراض پھیلنے کی بات تسلیم کرتے ہوئے، حتی الامکان اس سے بچنے کو کہا گیا ہے۔

اس خبر کو عالمی سطح کے بڑے اخبارات نے اپنے پہلے صفحہ پر شائع بھی کیا ہے اور 14 جولائی کو اس ضمن عالمی ادارے کی طرف سے انتباہ جاری ہونے کی توقع بھی ہے۔ اب تو عام انسانیت خصوصاً مسلم امہ عالم، ان امریکی مضر صحت مشروبات سے ماورائیت اختیار کرتے پائے جائیں گے۔ انشاءاللہ
“روزانہ ایک یا دو کولا ہم آپ کےٹائپ 2ذیابیطس کے خطرے کو 20% سے زیادہ بڑھا سکتے ہیں۔ چینی کی مقدار ہائی بلڈ پریشر، ہائی کولیسٹرول اور اضافی چکنائی سے منسلک ہے، یہ سب دل کی بیماری کا خطرہ بڑھاتے ہیں۔ کولا اور دیگر میٹھے مشروبات کو لبلبے کے کینسر کے بڑھتے ہوئے خطرے سے منسلک کیا گیا ہے۔” عالمی ادارہ صحت

کاربوہائیڈریٹ مشروبات انسانی صحت کے لئے کتنی نقصان دہ

Exit mobile version