50

قدرتی اشیاء جدت پسند تغیرات سے ماورا ہی انسانی صحت کے لئے مفید تر ہوتے ہیں

قدرتی اشیاء جدت پسند تغیرات سے ماورا ہی انسانی صحت کے لئے مفید تر ہوتے ہیں

نقاش نائطی
۔ +966562677707

زمانہ قدیم سے دنیا میں مختلف اقسام کی چاء پی جاتی ہیں ۔ عرب قوم میں غالباً کثیر اقسام کی چاء پی جاتی ہےشاہی محفلوں میں ہر بدلتے موسم کے ساتھ، وقت وقت سے بدل بدل کر چاء پی جاتی ہے۔ان میں شاء احمر یا سلیمانی چاء جدید ترین ہے۔ سونف، زیرہ، زنجبیل، نعنی میتھی دانہ، سبز الائچی، کافی دانے یعنی قہوہ چاء زمانہ قدیم سے عرب اقدار کا حصہ رہی ہیں۔چاء سلیمانی مشہور کالی چاء 950 سال قبل مسیح یعنی تین ہزار سال قبل، وقت حضرت سلیمان علیہ السلام سے عرب قوم میں چلے آنے کا پتہ دیتی ہیں
حکیم لقمان کا قول مشہور ہے ہر خطہ کے موسم کے لحاظ سے قدرت نے وہاں وہاں کے موسمی امراض تدارک کے لئے، وہاں وہاں مختلف نباتات پھل پھول پیدا کئے ہیں ان میں سے رائج الوقت معروف چاء کی پتیاں ہیں جسے انگرئزوں نے تجارتی نوع بڑے پیمانے پر اگوا کر عالم بھر میں متعارف کیا ہے

بعض اطباء جہان ان مختلف اقسام کی چاء کافی کاڑھا قہوہ جات کی۔افادیت کے بارے رطب اللسان پائے جاتے ہیں وہیں پر موجودہ انگرئزوں کی عالم بھر میں مشہور کی گئی چاء وہ بھی اب کی دودھ میں پکائی ہوئی حیدرآبادی یا عرب اقوام میں مشہور کرک چاء صحت کے لئے مضر بتائی جاتی ہیں خصوصا امراض باد کے نقصان دہ بتائی جاتی ہے مشہور پاکستانہ حکیم و ڈاکٹر شرافت علی موجودہ عالمیں۔مشہور چاء کو ہی انصانی۔صحت کےلئے نقصان دہ بتاتے ہوئے 25 گرام سونف دانہ 25 گرام ڈارچینی 10 گرام ہلدی اور 5 گرام سبز الائچی کوٹ کر اس سے چاء بناکر پینے کو انسانی صحت کے انیک اقسام کے اسقام بچاؤ کا سبب مانتے ہیں۔

ابھی دو سال قبل عالم کو اپنے شکنجے میں جکڑے سقم کورونا دوران مالیگاؤں کا کاڑہ یا سبز چاء دافع اور شافع کورونا ثابت ہوئی تھیں۔چائینا اور کوریا میں وہاں کے موسمی لحاظ سے مختلف اقسام کی جڑی بوٹیوں والی چاء مفید تر مانی جاتی ہیں عام اطباء کے یہاں مشہور اوصول صحت، ہر قدرتی اشیاء صحت کے لئے نقصان سے پاک صحت انسانی کے لئے مفید تر ہوا کرتی ہیں، لیکن وہی قدرتی اشیاء، تادیر محفوظ رکھنے اور لذیذ تر بنانے کےچکر میں، حضرت انسان کی جدت پسندانہ تغیر پزیری،

اور مختلف کیمیکل ملائی اشیاء کے ساتھ، صحت انسانی کے لئے جہاں جتنی لزیذ تر ہوتی ہیں اتنی ہی نقصان دہ پائی جاتی ہیں۔نانی اماں کے زمانے قدیم سے چلے آرہےایسے قدرتی نباتاتی نسخوں کو، ہم نے تساہلی کے چلتے آؤٹ ڈیٹیڈ یا لائق استعمال نہ سمجھ اس سے پہلو تہی برتنا شروع کیا ہے وہی پرانےدادی آماں کے نسخے، بدلتے جدت پسند زمانے میں بھی، انسانی صحت کے مفید تر ثابت ہوئے ہیں کیا دودھ میں پکی کرک چاء انسانی صحت کےلئے نقصان دہ ہے؟ ابن بھٹکلی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں