فرق مجاہد اور دہشت گرد میں 31

مسلم جنگجو دہشت گرد نہیں بلکہ انسانیت دوست

مسلم جنگجو دہشت گرد نہیں بلکہ انسانیت دوست

نقاش نائطی
۔ +966562677707

“حماس کے مسلمان جنگجو دہشت گرد نہیں ہیں” اسرائیلی خاتون خانہ ایک اسرائیلی خاتون کے گھر جب حماس کے دو جنگجو پہنچے تو دو گھنٹے اس کے گھر قیام کے دوران،اس اسرائیلی خاتون اور اس کے بچوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا بلکہ اس سے یہاں تک کہا کہ “ڈرو نہیں ہم مسلمان ہیں،تمہیں کچھ نقصان نہیں پہنچائیں گے۔ اس اسرائیلی خاتون کے گھر ٹیبل پر رکھے کیلے بھی اس صاحب خانہ اسرائیلی خاتون سے اجازت لے کر کھائے

دنیا والو آپنی آنکھیں کھول کر دیکھ لو، فلسطینی حماس کے جنگجو مسلمان اپنی فلسطین کی زمین، اپنا قبلہ آول،قابض دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں سے آزاد کرنے کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اپنے وجود کے لئے لڑتے ہوئے بھی، انہیں اپنے اسلام دھرم کے اقدار و اخلاق کا پاس ولحاظ رکھنا آتا پے۔ انہیں اپنے آخری نبی محمد مصطفی ﷺ کے بتائے جنگی اوصول، نساء و بچوں اور کھیت کھلیانوں کو کوئی نقصان نہ پہنچانے کے حکم سے بخوبی آگاہ ہے

۔اللہ کے رسول ﷺ کے حکم پر 1400 سال کا وقفہ گزرنے کے باوجود، اور ان کے بیوی بچوں پر یہودیوں افواج کے ظلم و بربریت باوجود، وہ اپنے رسول ﷺ کے حکم کی پاسداری کرتے، اپنے دشمن یہودی کی نساء و بچوں کے ساتھ بھی حسن اخلاق سے پیش آنا نہیں بھولتے ہیں۔دوسری طرف اسرائیلی عوام نہیں بلکہ اسرائیلی سیکورٹی کے حکومتی وزیر،اسرائیلی بمباری سے 5 فلسطینیوں کے شہید ہوئے گھر کے ملبے پر، کھلے عام پیشاب کرتے ہوئے، مسلمانوں کے تئیں اہنے بغض و عناد ک! برملا اظہار کرتے بھی نہیں شرماتے ہیں
ھندو کرسچین و دیگر مذاہب کے ماننے والوں کو آخری آسمانی مذہب، دین اسلام کے اعلی اقدار و اخلاق وہ بھی آج کے اس گئے گزرے دور میں بھی، اپنے دشمنوں کے ساتھ انکے حسن اخلاق کودیکھ کر تو، انہیں دین اسلام بیزاری سے دوری رکھنی چاہئیے۔ دین اسلام خا مطالعہ کرنا چاہئیے۔وما علینا الا البلاغ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں