120

مانسہرہ تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ کی ممبرشپ مہم کامیابی سے جاری

مانسہرہ تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ کی ممبرشپ مہم کامیابی سے جاری

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ کی ممبرشپ مہم کامیابی سے جاری




مرکزی وائس چئیرمین سیدشبیرحسین شاہ سے ملاقات کے بعد عبدالرحمن خان حرف مانی خان سید ذوالقرنین علی شاہ اور سید مصورحسین شاہ نے باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی اور اپنے ممبرشپ فارم میں اپنے کوائف درج کئی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں