212

گمشدہ سامان مالکان کے حوالے کرنے پر کانسٹیبل گلفراز کو تعریفی سرٹیفیکیٹ اور نقعد انعام سے نواز رہے ہیں۔

گمشدہ سامان مالکان کے حوالے کرنے پر کانسٹیبل گلفراز کو تعریفی سرٹیفیکیٹ اور نقعد انعام سے نواز رہے ہیں۔

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ڈی۔پی۔او مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان گمشدہ سامان مالکان کے حوالے کرنے پر کانسٹیبل گلفراز کو تعریفی سرٹیفیکیٹ اور نقعد انعام سے نواز رہے ہیں۔




تفصیلات کے مطابق مورخہ 23جولائی کو کانسٹیبل گلفراز کو اوگی بازار سے ایک شاپر ملا جس میں شادی کے لیئے خریدے گئے قیمتی کپڑے اور جوتے اور قیمتی سامان موجود تھا۔کانسٹیبل گلفراز




نے 2دن تک مالک کو ڈھونڈنے کے بعد ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے تمام ترسامان دوگئی اوگی کے رہائشی عبدالرزاق کے حوالے کر دیا۔




ایمانداری کی مثال قائم کرنے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان نے کانسٹیبل گلفراز کو اپنے دفتر بلا کر تعریفی سرٹیفیکیٹ اور نقعد انعام سے نوازا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں