Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مانسہرہ صحت آگاہی پروگرام ٹیک ویلی صحت کہانی اور فرنٹئیرمیڈیکل کالج ایبٹ آباد کے زیرانتظام گورنمنٹ مینٹل اینڈ جنرل ہسپتال ڈاڈر میں منعقد

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ صحت آگاہی پروگرام ٹیک ویلی صحت کہانی اور فرنٹئیرمیڈیکل کالج ایبٹ آباد کے زیرانتظام گورنمنٹ مینٹل اینڈ جنرل ہسپتال ڈاڈر میں منعقد کیا گیا ڈی_جی ہیلتھ KPK ڈاکٹر ارشد احمد خان ڈی سی مانسہرہ کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدرخان سابق ڈسٹرکٹ

ناظم سردارسیدغلام یوتھ منسٹر مزہبی امور صوبائی یوتھ اسمبلی وائس چئیرمین تحریک انقلاب سیدشبیرحسین شاہ اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ نواب سمیر حسین اسسٹنٹ کمشنر اوگی شجین وسٹرو مینٹل اینڈ جنرل ہسپتال ڈاڈر کے MS ڈاکٹڑ نعیم اعوان اور عمر فاروق چیف ایگزیکٹو کی جانب سےٹیلی سکائٹری ٹریٹ منٹ ایونٹ میں شرکت ۔ اس موقع پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد بھی کیا گیا

جس میں تقریباً 500 سے زائد مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور ادویات فراہم کی گئیں شرکاء نے صحت کہانی ٹیک ویلی فرنٹیئرمیڈیکل کالج اور ڈاڈر ہسپتال کی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا اور اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا

Exit mobile version