120

علاقہ تناول کے لوگوں نے تیسری بار قاضی خاندان پر اعتماد کا اظہار کر لیا

علاقہ تناول کے لوگوں نے تیسری بار قاضی خاندان پر اعتماد کا اظہار کر لیا

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)علاقہ تناول کے لوگوں نے تیسری بار قاضی خاندان پر اعتماد کا اظہار کر لیا قاضی عبدالقیوم تنولی کی وفات کے بعد مرحوم قاضی سعید الرحمن تنولی کے چہلم کے موقع پر قاضی طیب تنولی کو بانی آزاد تناول قاضی عبدالقیوم خان تنولی آخری

قاضی القضاء ریاست امب تناول کا دوسرہ جانشیں مقرر کر دیا ھے قاضی سعید الرحمن کے چہلم کے موقع پر اہلیاں علاقہ نے ایک بار پھر قاضی خاندان پر اعتماد کا اظہار کرتےہوئے




قاضی طیب تنولی کو دستار پہنا کر سربراہ مقرر کر دیا اس موقع پر لساں نواب شانیہ پھلڑہ ساون میرہ دربند کروڑی کے جملہ معززین علما اکرام اور خصوصا سابق امیدوار صوبائی اسمبلی علامہ طالع محمد اعظمی اور تمام لوگوں کی شرکت اور اعتماد پر مشکور ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں