206

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئررہنما فیصل سبزواری اور ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی رشتہ ازدواج میں منسلک

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئررہنما فیصل سبزواری اور ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی رشتہ ازدواج میں منسلک

کراچی(رپورٹ:مجید دھریجہ) کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کے سینئررہنما فیصل سبزواری اور ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ۔۔۔




شادی کی تقریب کا اہتمام کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں کیا گیا جس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، گورنر سندھ




عمران اسماعیل اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ کئی سالوں سے یہ بات زبان زد عام تھی اب بالآخر دونوں رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ۔




واضح رہے کہ یہ ان دونوں کی دوسری شادی ہے، مدیحہ نقوی کی پہلی شادی 2013 میں ہوئی تھی جو کچھ ماہ رہی جس کے بعدان کی طلاق ہوگئی جبکہ فیصل سبزواری بھی پہلے سے شادی شدہ ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں