Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ہونہار طالبہ فاطمہ شکیل نے 1060نمبرلیکرپورے ایبٹ أباد بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

ایبٹ آباد(رپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أباد بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد میٹرک سالانہ امتحان 2019کے پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات کا اعلان کر دیا نامی گرامی نجی سکولوں کی کارگردگی کا بھی پول کھل گیا مشہور نجی تعلیمی ادارہ پاہن ہلزبھی کوئی پوزیشن نہ لے سکا تعمیرپبلک سکول اینڈ کالج میٹرک امتحانات میں ایک بار پھر بازی لے گیا تعمیروطن پبلک سکول اینڈکالج کی ہونہار طالبہ فاطمہ شکیل نے 1060نمبرلیکرپورے ایبٹ أباد بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

جبکہ دوسری پوزیشن یسری نور جناح جامعہ پبلک سکول گرلز ہری پور نے 1053 نمبر لے کر حاصل کی ڈان پبلک سکول ہری پور کی سانیہ عارف نے 1045 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی اسطرح ایبٹ أباد بورڈ نے أرٹس گروپ میں بھی پوزیشن ہولڈرطلبإوطالبات کا اعلان کردیا گورنمنٹ ہائی سکول حطار ہری پور کی طالبہ شازیہ بی بی نے أرٹس گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی جبکہ گورنمنٹ ہائی سکول رجوعیہ کی طالبہ صائمہ بنارس نے دوسری اورمسلم اکیڈی بانڈی قاضی کی طالبہ ماریہ انم نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی اس موقع پر ایبٹ أباد تعلیمی بورڈ کے حال میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جسمیں کمشنر ہزارہ ظہیرالسلام اور ایبٹ آباد بورڈ کی چیئر پرسن ڈاکٹر شائستہ ارشاد خان کنٹرولر بورڈ ہارون خان نے پوزیشن ہولڈر طلباہ وطالبات میں میں انعامات و اسناد تقسیم کیے۔۔

Exit mobile version