Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تھانہ ناران کی حدود ناران سہوچ میں جائیداد تنازعے پررکن صوبائی اسمبلی کے بھانجے نادر شاہ کی سرعام فائرنگ

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)تھانہ ناران کی حدود ناران سہوچ میں جائیداد تنازعے پررکن صوبائی اسمبلی کے بھانجے نادر شاہ کی سرعام فائرنگ چھ افرادشدید زخمی دوکی حالت تیشویشناک مقدمات درج ملزمان فرار زخمی ہسبتال منتقل زرائع کے مطابق گزشتہ روز تھانہ ناران کی حدودناران سہوچ میں دو گروپوں میں جائیداد کے تنازعے پر صوبائی اسمبلی کے

رکن سید احمد شاہ کے بھانجے نادر شاہ کی فائرنگ سے چھ افرادشدید زخمی ہو گئے زخمیوں میں عبدالباسط ولدعلی زمان اخلاق ولدحسین شمس الحق ولد عالم خان اور دیگر تین نامعلوم افراد شامل ہیں واقعے کی اطلاع ملتے ہی اہل علاقہ کی عوام جائے واردات پر پہنچ گئی پولیس کو

اطلاع کرنے کے باوجود پولیس موقع پر نہ پہنچ سکی مقامی افراد نے زخمیوں کونکال کر فوری طور پر ناران ہسبتال اور ایوب میڈیکل کمپلیکس ریفرکردیا جبکہ ملزمان سرعام فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے مقدمات درج کرکے تفشیش شروع کردی۔

Exit mobile version