79

ذوالفقار خان أف کھلابٹ کو عوام کی جانب سے بھرپورتحصیل الیکشن لڑنے کا مطالبہ

ذوالفقار خان أف کھلابٹ کو عوام کی جانب سے بھرپورتحصیل الیکشن لڑنے کا مطالبہ

ایبٹ آباد(رپورٹ (وقاص باکسر)ایبٹ أباد سابقہ تحصیل ناظم کھلابٹ افتخار خان شہید کے بھاٸی ذوالفقار خان أف کھلابٹ کو عوام کی جانب سے بھرپورتحصیل الیکشن لڑنے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا عوام سمیت نوجوانوں نےمکمل حمایت کا اعلان کر دیا زوالفقارخان ایک عوامی خدمتگارہیں

انکا تحصیل ناظم بننا علاقے کی خوش قسمتی ہے اس ضمن میں عوامی وفد نے صحافیوں کو بتایا کہ زوالفقار خان أف کھلابٹ ایک دلیراورنڈر انسان ہیں جو عوام کی خدمت کرنے کے لیے اپنا تن من قربان کرتے ہیں ان لوگوں کو اقتدار میں أنا چاہیے جو عوام کے مساٸل حل کریں انہوں نے کہا کہ




سابقہ تحصیل ناظم کھلابٹ افتخار خان شہید انتہاٸی نڈر انسان تھے جو ہمیشہ حق اور سچ کی بات کرتے تھے انہوں نے اپنے دور میں کھلابٹ میں کڑوڑوں کے ترقیاتی کام کرواۓ ہیں أج بھی عوام انکو شاندار الفاظ میں یاد کرتی ہے اب ہم چاہتے ہیں کہ زوالفقار خان أف کھلابٹ تحصیل کونسلر کا الیکشن لڑیں اور عوام کی خدمت کریں عوام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں