165

ایبٹ أباد سپورٹس گالا میں ایبٹ أباد نیشنل باکسنگ کلب کے کھلاڑی بازی لے گۓ

ایبٹ أباد سپورٹس گالا میں ایبٹ أباد نیشنل باکسنگ کلب کے کھلاڑی بازی لے گۓ

ایبٹ أبادرپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أباد سپورٹس گالا میں ایبٹ أباد نیشنل باکسنگ کلب کے کھلاڑی بازی لے گۓ پہلی پوزیشن لیکر ضلع کا نام سرفخر سے بلند کر دیا کامیابی پر عوامی حلقوں کا انٹرنیشنل کوچ اور




نگزیب خان جدون کو خراج تحسین تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سپورٹس گالا ایونٹ میں باکسنگ گیمز کے دوران ایبٹ أباد نیشنل باکسنگ کلب کے کھلاڑی چھا گۓ چار گولڈ چھ سلور لیکر پہلی پوزیشن حاصل کر لی




جبکہ علیز باکسنگ اکیڈمی نے ایک گولڈ أٹھ سلور لیکر دوسری پوزیشن کی عوامی حلقوں کی جانب سے ایبٹ أباد نیشنل باکسنگ کلب کے کوچ اورنگزیب خان جدون کو خراج تحسین پیش کیا أخر میں

سابقہ ڈی جی طارق محمد نے ونراپ ٹرافی اورکیش پراٸز انعامات تقسیم کیے یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ایبٹ أباد نیشنل باکسنگ کلب صوباٸی وقومی سطح پر اپنی صیلاحتیوں کا لوہا منوا چکا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں