255

تھانہ کینٹ کی حدود کہیال اربن کے برساتی نالے سے نملی میرا جسترکے رہائشی پنتیس سالہ شخص کی نعش برأمد

تھانہ کینٹ کی حدود کہیال اربن کے برساتی نالے سے نملی میرا جسترکے رہائشی پنتیس سالہ شخص کی نعش برأمد

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أباد تھانہ کینٹ کی حدود کہیال اربن کے برساتی نالے سے نملی میرا جسترکے رہائشی پنتیس سالہ شخص کی نعش برأمد پولیس نے نعش قبضے میں لیکرپوسٹمارٹم کے لیے ہسبتال منتقل کروادی

بعد ازاں نعش ورثاہ کے حوالے کردی گئی اس ضمن میں ایس ایچ او کینٹ طاہرسلیم نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ روز ہمیں اطلاع ملی کہ کہیال اربن کے برساتی نالے میں نامعلوم شخص کی نعش پڑی ہے جس پر میں نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گیا




اور نعش نالے سے نکال کر شناخت کے لیے ہسبتال منتقل کردی کچھ ٹائم گزرنے کے بعد نعش کی شناخت غلام نبی ساکنہ جسترنملی سے ہوئی جسکے ورثاہ ہسبتال پہنچ أئےاور نعش کی شناخت کے بعد انہوں نے نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردی جہاں نعش کا پوسٹمارٹم کیا گیا اصل حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد منظرعام پر أئیں گے ۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں