Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایبٹ أباد ہرنو میں مالکانہ اراضی پر بنائی گئ تعمیرات مسمار کرنے پر اراضی مالکان انتظامیہ کے خلاف سراپااحتجاج

ایبٹ أباد ہرنو میں مالکانہ اراضی پر بنائی گئ تعمیرات مسمار کرنے پر اراضی مالکان انتظامیہ کے خلاف سراپااحتجاج

ایبٹ أباد ہرنو میں مالکانہ اراضی پر بنائی گئ تعمیرات مسمار کرنے پر اراضی مالکان انتظامیہ کے خلاف سراپااحتجاج

ایبٹ أباد (رپورٹ:وقاص باکسر )ایبٹ أباد ہرنو میں مالکانہ اراضی پر بنائی گئ تعمیرات مسمار کرنے پر اراضی مالکان انتظامیہ کے خلاف سراپااحتجاج پل بھر میں ہمارا کڑوڑوں کا نقصان کرڈالا متاثرہ مالکان نے حصول انصاف کےلیے عدالت سے بھی رجوع کر لیا اس ضمن میں دوبتھرکے




رہائشی ملک عابد اعوان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےبتایا کہ میں روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم ہوں میں نے اپنی ساری زندگی کی جمع پونجی خرچ کر کے ہرنو میں زمین خرید کرتعیرات کیں لیکن محکمے نے تعمیرات مسمار کرکے میرا کڑوڑوں کا نقصان کیا میں نےکڑوڑوں کی اراضی خریدکر اپنےنام پر منتقل کی ہے جسکے تمام کاغزات اورانتقال




میرے پاس موجود ہیں میں نے انتقال کی بھی سرکاری فیس جمع کروائی ہے اور اس کا باقاعدہ نقشہ بھی ٹی ایم اے کے أفس میں جمع کروایا ہوا ہے انہوں نے بتایا کہ ٹی ایم اے انسپکٹروں کے سامنے تعمیرات کی گئیں ہیں اور انکا نقشہ بھی انہوں نے منظور کیا ہے اس وقت انکی زیرنگرانی




تعمیرات کی گئیں ہیں اگر انہوں تعمیرات مسمار کرنی تھی تو اس وقت ہمیں کیوں نہیں روکا گیا اور أج اسے شملات کانام دے کر گرایا گیا ہے جس سے ہمارا کڑوڑوں کا نقصان ہوا ہے جسکے خلاف ہم نے عدالت میں رٹ پٹیشن دا ر کر دی ہے انتظامیہ نے ظلم کی انتہاہ کرتے ہو ہماری تعمیرات مسمار کردی




Exit mobile version