ایماندار محنتی أفیسر سابقہ اے ڈی او ایجوکیشن زنانہ میڈم فائزہ شفیع انتقامی کاروائیوں کا نشانہ بن گئی
ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)ایماندار محنتی أفیسر سابقہ اے ڈی او ایجوکیشن زنانہ میڈم فائزہ شفیع انتقامی کاروائیوں کا نشانہ بن گئی مختلف اضلاع میں ڈی ای او کی پوسٹ پر تعنیات رے کر اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے سرانجام دیتی رہی أج انہیں نامعلوم وجوہات کی بناہ پر معطل کیا گیا کس جرم میں أج انہیں کھڈے لگایا جارہا ہے عوامی حلقوں نے فوری طور پر وزیراعلی کے پی کے سے نوٹس
لینے کا مطالبہ کر دیا اس صمن میں گزشتہ روز عوامی ایک وفد نے صحافیوں کو بتایا کہ سابقہ ڈی او ایجوکیشن زنانہ فائزہ شفیع کو انتقامی کارواہیوں کا نشانہ بنایا جارہا ہے انہوں نے اپنے دور میں ایک مافیا کو بے نقاب کیا جسکے جرم میں أج انہیں قربانی کا بکرا بنایا جارہا ہے عوام انکے کردار سے بخوبی واقف ہے انہوں نے ہمیشہ میرٹ پر کام گیا ہے انکی تعنیاتی سے گرلزسکولوں میں
تعلیمی ایمرجنسی زبردست تھی انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں انصاف نام کی کوئی چیز ہی نہیں ہے عوام سمیت اساتزہ اور پرنسپل نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایماندار أفیسروں کو کھڈے لائن لگا کر انصاف کی توہین کی جارہی ہے جو کہ سرا سر زیادتی ہے
جسکی ہم بھرپور مزمت کرتے ہیں اور وقت کے حکمرانوں سے بھرپور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ میرٹ پر صاف شفاف تحقیقات کریں میڈم فائزہ نے ہمیشہ میرٹ اور اپنے اصولوں پر سمجھوتہ کیا ہے انکے راستے میں دیوار بننے والوں کو منہ کے بل کھانی پڑی گی۔