Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایبٹ أباد بلال ٹاؤن گرگا کا رہائشی دس سالہ بچہ برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق

ایبٹ أباد بلال ٹاؤن گرگا کا رہائشی دس سالہ بچہ برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق

ایبٹ أباد بلال ٹاؤن گرگا کا رہائشی دس سالہ بچہ برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أباد بلال ٹاؤن گرگا کا رہائشی دس سالہ بچہ برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق نعش نواں شہرکالا پل سے برأمد بچہ گھرکے باہرکھیل رہا تھا کہ پائں پھسلنے کے باعث برساتی نالے میں گرگیا جس سے دس سالہ سمیرولدوقاص برساتی نالے کی خونی موجوں کی نزرہوگیا




اس ضمن میں میڈیا کوارڈینٹیر رسیکیو ساجد اقبال نے بتایا کہ نواں شہربلال ٹائن گرگا کے رہائشی وقاص کا دس سالہ بچہ برساتی نالے میں ڈوب گیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی رسیکیو ٹیمیں روانہ ہو گئیں تیرہ گھنٹے کی طویل جدوجہد کے بعد بچہ نواں شہر کالا پل کے نالے سے برأمد ہوا جسے ہسبتال پہنچاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا بچے کی نعش اسکے أبائی علاقے میں پہنچا دی گئی ہے




Exit mobile version