94

ایبٹ أباد تھانہ نواں شہر کی حدود چوناکاری میں بہنوئی نے فائرنگ کرکے سالے کوقتل

ایبٹ أباد تھانہ نواں شہر کی حدود چوناکاری میں بہنوئی نے فائرنگ کرکے سالے کوقتل

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أباد تھانہ نواں شہر کی حدود چوناکاری میں بہنوئی نے فائرنگ کرکے سالے کوقتل کردیامقدمہ درج ملزم گرفتار اس ضمن میں ایس ایچ او نواں شہر طارق خان نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ رات تھانہ نواں شہر کی حددو چونا کاری میں جائیداد تنازعے پر




احسان الحق ولد محمد اسلم نے اپنے سالے عماد گل ولد علی اصغر کو گولیاں مار کرقتل کردیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئ نعش کو قبضے میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے

ہسبتال منتقل کردی بعدازاں نعش ورثاہ کے حوالے کردی جبکہ قتل میں ملوث ملزم احسان الحق کو مختلف زاویوں کی مدد سے ألہ قتل سمیت گرفتار کرلیا اور مقدمہ درج کرکے مزید تفشیش شروع کردی ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں