206

صوبائی اسپیکر مشتاق احمد غنی حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گے

صوبائی اسپیکر مشتاق احمد غنی حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گے

ایبٹ آباد (وقاص باکسر بیورو چیف ایبٹ آباد ) صوبائی اسپیکر مشتاق احمد غنی حج کی سعادت حاصل کرنے کے




بعد وطن واپس پہنچ گے ایئرپورٹ پر پہنچتے ہی انہوں شجرکاری مہم میں حصہ لیا أج وہ غنی باغ میں ورکروں سمیت عوام سے ملاقات بھی کریں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں