136

ایبٹ أباد ایشیاہ کی سب سے بڑی ہسبتال ایوب میڈیکل کمپلییکس میں بدترین لوٹ مار جاری

ایبٹ أباد ایشیاہ کی سب سے بڑی ہسبتال ایوب میڈیکل کمپلییکس میں بدترین لوٹ مار جاری

ایبٹ أباد ( وقاص باکسر بیورو چیف ) ایبٹ أباد ایشیاہ کی سب سے بڑی ہسبتال ایوب میڈیکل کمپلییکس میں بدترین لوٹ مار جاری ادوایات ناپید مریضوں کو ایک سرنج تک میسر ہی نہیں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے أۓ روز مریض موت کے منہ میں جانے لگے کوٸی پوچھنے والاہی نہیں ہسبتال میں زیرعلاج مریض روزنامہ شمال کے أگے پھٹ پڑے تفصیلات کے مطابق




ایوب میڈیکل کمپلیکس میں بدترین لوٹ مارکا سلسلہ جاری اناڑی انتظامیہ مریضوں کو موت کے منہ میں دھیکیلنے لگی اس ضمن میں گزشتہ روز روزنامہ شمال کے معروف جرنلسٹ وقاص باکسر نے ایوب میڈیکل کمپلیکس کی مختلف وارڈوں کا سروے کیا سروے کے دوران مریضوں نے شکایات کے انبار لگا دیے انکا کہناتھا کہ ہسبتال میں کڑوڑوں کے فنڈ فراہم ہونے کے باوجود

مریضوں کوایک سہولیات بھی میسر نہیں ہو رہی ادوایات ناپید ہو چکی ہے ڈاکٹروں اورہسبتال انتظامیہ کے مریضوں سے جھگڑے معمول بن گۓ ہیں صوباٸی وقومی ممبران بھی غفلت کے مرتکب ڈاکٹروں کے خلاف کارواٸی کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں مریض علاج کے لیے




دربدر کی ٹھوکریں کھانے پرمجبور ہونے لگے ہیں ہسبتال میں کارپارکنگ کے ٹھیکداروں نے بھی عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے عوامی وسماجی حلقوں سمیت مریضوں نے وزیراعلی کے پی کے محمود خان سے فوری طورپرنوٹس لینے کا مطالبہ کردیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں