Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایبٹ أباد نیشنل باکسنگ چمپین شپ کھلاڑیوں کے ویٹ مکمل

ایبٹ أباد نیشنل باکسنگ چمپین شپ کھلاڑیوں کے ویٹ مکمل

ایبٹ أباد نیشنل باکسنگ چمپین شپ کھلاڑیوں کے ویٹ مکمل

ایبٹ آباد (وقاص باکسربیوروچیف )ایبٹ أباد نیشنل باکسنگ چمپین شپ کھلاڑیوں کے ویٹ مکمل کرلیے گئ ہیں جبکہ ٹرائل کے پی کے باکسنگ ایسویسی ایشن سید کمال خان اور ڈی ایس او وسیم فضل کی زیرنگرانی علیزباکسنگ کلب میں مکمل ہوں گے ہزارہ سے ٹوٹل 23 کھلاڑی اپنی طاقت کا مظاہرہ کریں گے




کامیاب کھلاڑی نیشنل گیم میں شامل ہوں گے اس موقع پر گزشتہ روز علیزباکسنگ اکیڈمی کے ہیڈکوچ ہزارہ باکسنگ ایسویسی ایشن کے صدر محمد شہراز جنرل سیکٹری محمودسلطان کی زیرنگرانی کھلاڑیوں کے ویٹ کا پہلامرحلہ مکمل ہوا جس میں ہزارہ سے 23 کھلاڑیوں نے شرکت کی اور اپنے ویٹ مکمل کیے




اس موقع پر علیزباکسنگ اکیڈمی کمیٹی کے ممبران طارق خان جدون ۔حاجی شہرازراجپوت ۔احسان عرف پومی ۔سردار سعدی سعد اوردیگربھی ممبران موجود تھے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ہزارہ باکسنگ ایسویسی ایشن کے صدر شہراز احمد اور جنرل سیکٹری محمود سلطان نےکہا کہ 37 ویں نیشنل باکسنگ چمپین شپ اکتوبرمیں پشاور میں منعقد ہوگی جس میں ہزارہ سے کامیاب کھلاڑی حصہ لیں گے




أج باقاعدہ میرٹ کے مطابق کھلاڑیوں کے ٹرائل لیے جاہیں گے جن میں کے پی کے باکسنگ ایسویسی ایشن کے جنرل سیکٹری سید کمال خان ڈی ایس او وسیم فضل محمد علی باکسنگ کلب کے کوچ محمد یعقوب باکسر ایبٹ أباد نیشنل باکسنگ کلب کے کوچ اورنگزیب خان اورمانسہرہ فورسٹار باکسنگ کلب کے کوچ نورأغا بھی شریک ہوں گے کھلاڑیوں کے ٹرائل کے بعد کامیاب کھلاڑیوں کی ٹیم بنائی جائے گی




جو پشاور میں دوبارہ ٹرائل دینے کے بعد نیشنل گیم میں شامل ہوں گے یاد رہے کہ اس سے قبل بھی علیزباکسنگ اکیڈمی کے کھلاڑی قومی وصوبائی سطح پر اپنی صلاحتیوں کا لوہامنوا چکے ہیں




Exit mobile version