293

پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی اور مرکزی سیکرٹری جنرل عا مر محمود کیانی سے الگ الگ ملاقات

پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی اور مرکزی سیکرٹری جنرل عا مر محمود کیانی سے الگ الگ ملاقات

اسلام آباد(( نوید ملک سٹی رپورٹر )) آج تحریک انصاف کے مرکزی دفتر میں غربی باغ کے وفد کی چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی اور مرکزی سیکرٹری جنرل عا مر محمود کیانی سے الگ الگ ملاقات کی۔ وفد میں سیاسی اور سماجی شعبوں سے تعلق رکھنے والے




معروف تاجر رہنما سردار مشکور عباسی، راجہ عدیل، انجینئر سرفراز عباس، راجہ مسعود، راجہ عبدالروف، راجہ عبدالباسط اور سردار ایاز عباسی شامل تھے۔اس موقع پر مرکزی ڈپٹی سیکٹری اطلاعات تحریک انصاف توصیف عباسی بھی موجود تھے۔وفد نے دونوں رہنماوں سے ملاقات میں تحریک انصاف کے منشور اور آئیں پر اعتماد کا اظہار کیا۔ اور عمران کان کے ویژن کو آگے لے کر




چلنے کے عزم کے ساتھ تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلا ن کیا۔ چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی اور اور مرکزی سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی نے وفد کو خوش آمدید کہااورتحریک انصاف مین ان کی شمولیت کا خیر مقدم کیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں