83

ایبٹ أباد پروفیشنل باکسنگ چمپین شپ کے انعقادسے کھلاڑیوں کوبین الاقوامی سطح پرکھیلنے کا مواقع ملے گا

ایبٹ أباد پروفیشنل باکسنگ چمپین شپ کے انعقادسے کھلاڑیوں کوبین الاقوامی سطح پرکھیلنے کا مواقع ملے گا

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد پروفیشنل باکسنگ چمپین شپ کے انعقادسے کھلاڑیوں کوبین الاقوامی سطح پرکھیلنے کےمواقع فراہم ہوں گے ہزارہ کی تاریخ میں یہ پہلاایونٹ منعقد ہورہا ہے جس سے ہزارہ میں باکسنگ کا کھویا ہوامقام واپس أۓگا ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز ینگ باڈی فیڈریشن کے مرکزی صدروسابق نیشنل باکسنگ کھلاڑی بلال خان جدون نے صحافیوں سے کیا انہوں نے کہا کہ أج ایبٹ أباد میں پروفیشنل باکسنگ چمپین شپ کا انعقاد کیا جارہا ہے




جسمیں ملک بھرسے کھلاڑی شرکت کریں گے اور ہزارہ میں اس ایونٹ سے باکسنگ اجاگرہوگی ہزارہ باکسنگ کا گڑھ تھا لیکن اب ہزارہ میں وہ باکسنگ کا مقام نہیں رہا جوپہلے ہوتاتھا میں پاکستان پروفیشنل فیڈریشن کے صدر عبدالرشیدبلوچ چیرمین کلیم احمد أزاد پی ایف باکسر ارشد خان اورنگزیب خان




اکمل خان خرم خان عامرخان اور اقبال پاشا کو اس ایونٹ کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ ماضی کی طرح اب بھی ہزارہ کوباکسنگ کاگڑھ بنانے میں کوٸی بھی کسر نہیں چھوڑیں گے اور انکے اس مشن ہم انکے شانہ بشانہ ہونگے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں