84

جرائم پیشہ عناصر کی مضبوط گرفت کر کے ضلع کے امن امان کو برقرار رکھنے کیلئے مثبت کردار ادا کیا عباس مجید مروت

جرائم پیشہ عناصر کی مضبوط گرفت کر کے ضلع کے امن امان کو برقرار رکھنے کیلئے مثبت کردار ادا کیا عباس مجید مروت

ایبٹ آباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عباس مجید مروت نے دوران تعیناتی عوام الناس اور عام آدمی کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کی مضبوط گرفت کر کے ضلع کے امن امان کو برقرار رکھنے کیلئے مثبت کردار ادا کیا،ایبٹ آباد پولیس نے عوام کے ساتھ بہتر لیزان رکھا




،ان خیالات کا اظہار ایبٹ آباد پریس کلب میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عباس مجید مروت کے تبادلہ پر انکے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے کیا گیا ،اس موقعہ پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عباس مجید مروت، سابق نائب ناظم اعلی کامران گل ایڈووکیٹ ،ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اسد خان جدون ،

تحریک صوبہ ہزارہ کے سرپرست سلطان العارفین خان ،ضلعی صدر تحریک انصاف نقیب اللہ خان جدون، جماعت اسلامی کے سابق ممبر ضلع کونسل سردار فخر عالم گل،انجمن اتحاد شہریاں کے صدر ملک سجاد، مسلم لیگ ن کے سابق ممبر تحصیل کونسل عادل عباسی ، ہومیو ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر مسعود اختر تنولی، تاجر رہنما ثاقب خان ، صدر ایبٹ آباد پریس کلب




محمد عامر شہزاد جدون، جنرل سیکرٹری راجہ محمد ہارون ،صدر ایبٹ آباد یونین آف جرنلسٹس سید مسرور کاظمی، جنرل سیکرٹری اقبال ساغر نے خطاب کیا ،تقریب میں ایس پی انوسٹی گیشن عزیز خان آفریدی ،سرکل ڈی ایس پیز ،تحریک صوبہ ہزارہ کے چیئرمین سردار گوہر زمان،سابق تحصیل ناظم اسحاق زکریا ،سابق نائب ناظم سردار شجاع، ریسکیو ون ون ٹو غیور خان ،




لوکل ایمپلائز یونین کے صوبائی عہدیدار شوکت کیانی، سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر نعمان عدیل ، انجمن تاجران سپلائی بازار کے صدر سید فرمان علی شاہ، انصاف لائر ونگ کے صفدر تنولی،سابق تحصیل ممبر جبرائیل عباسی ،واپڈا ہائیڈرو یونین کے ڈویژنل صدر جمیل اختر تنولی ،انجمن تاجران مسجد بازار کے جنرل سیکرٹری شیخ فرقان خالد ،تاجر رہنما حاجی




شہزادگل اعوان ،سردار خالد ،سردار عباس کے علاوہ احمد حسن تنولی ایڈووکیٹ ،وکلاء تاجر رہنماؤں، سیاسی و مذہبی جماعتوں کے زمہ داران اور صحافی بھی موجود تھے ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عباس مجید مروت کا کہا تھا ایبٹ آباد میں دوران تعیناتی 15 ماہ اہم گزرے ہیں پولیس کی کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے ،




جس سے اہم ایشو حل ہوئے ،مجھے فخر ہے ایبٹ آباد کے تعلیم یافتہ نڈر اور محبان وطن شہریوں کی خدمت کی ہے ،محکمانہ کارکردگی کے ساتھ عوام کی جانب سے کارکردگی کا اعتراف قابل فخر ہے ۔اس موقع پر ایبٹ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں