ایبٹ أبادٹیچرٹرینگ ایجوکیشنل اینڈچائلڈسائیکالوجی کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أبادٹیچرٹرینگ ایجوکیشنل اینڈچائلڈسائیکالوجی کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ٹیچروں کی بھرپورشرکت معروف سائیکالوجسٹ ڈاکٹرراشد نے ٹیچروں کو ٹیچنگ اورساہیکالوجی کے حوالے سے أگاہ کیا زرائع کے مطابق گزشتہ روزٹیچرٹرینگ ایجوکیشنل اینڈچائلڈسائیکالوجی کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد جلال باباأڈیٹوریم میں ہوا جسمیں
سینکڑوں کے حساب سے مردوخواتین ٹیچروں نے شرکت کی ورکشاپ کاباقاعدہ أغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اسکے بعد ٹیچروں نے لاہور کے معروف سائیکالوجسٹ ڈاکٹرراشد سے ساہیکالوجی کے حوالے سے تربیت حاصل کی اس موقع پر معروف ساہیکالوجسٹ ڈاکٹرراشد نے ورکشاپ میں شرکاہ ٹیچروں کو چائلڈساہیکالوجی اور ٹیچنگ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی انہوں نے کہا کہ
ٹیچر بچوں کی تعلیم وتربیت پر خصوصی توجہ دیں بچوں کو تعلیم حاصل کرنے کے دوران ان سے پیارکریں بچوں کی زہنی نشوو نما بہتر کرنے کے لیے ٹیچراپناکردار اداکریں والدینوں کوبھی چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کی تعلیم وتربیت اور انکی سوسائٹی پرکڑی نظررکھیں ٹیچربچوں کی پڑھائی اورلکھائی بہترکرنے میں اپنارول بہترین طریقے سے ادا کریں تاکہ بچوں کی تعلیم وتربیت میں کوئی کوتاہی
نہ ہوورکشاپ کے دوران ٹیچروں نے ڈاکٹرراشد سے ساہیکالوجی کے حوالے سے سوالات بھی کیے جہنوں نے ٹیچروں کو تمام سوالات کے تفصیلی جوابات دیے أخرمیں مہمان خصوصی چیرمین ڈیپارنمنٹ أف سائیکالوجی وومن انسٹیوٹ أف لرننگ ایبٹ أبادڈاکٹرطاہرپرویز نے بھی خطاب کے دوران کہا کہ ایک اچھا ساہیکلوجسٹ بننے کے لیے بھرپورمحنت کریں
ساہیکالوجسٹ کا رول ڈاکٹروں سے زیادہ ہوتا ہے ساہیکالوجی کی تعلیم حاصل کرنے سے أپ کامیاب ہوجاہیں گے انہوں نے أرگنائزر جان اینڈ سنز سٹیشنری کے حفیظ الرحمان اور مون لائٹ اور سپرسٹار کا کاشکریہ ادا کیا اور کہا کہ انکی بدولت أج ٹیچروں کی کامیاب تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی جسمیں ٹیچروں نے سائیکالوجی کے حوالے سے کافی تربیت حاصل کی تربیتی ورکشاپ کے أخرمیں انہوں نے ٹیچروں میں سرٹیفکیٹ اور شیلڈیں پیش کی۔۔۔