87

ایبٹ أباد صوبائی وزیرکھیل عاطف خان کے سپورٹس کو فروغ دینے کے نعرے مزاق بن گئ

ایبٹ أباد صوبائی وزیرکھیل عاطف خان کے سپورٹس کو فروغ دینے کے نعرے مزاق بن گئ
ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد صوبائی وزیرکھیل عاطف خان کے سپورٹس کو فروغ دینے کے نعرے مزاق بن گئ کرپٹ باکسنگ سیکٹری کے خلاف کاروائی نہ ہوسکی عوام نے عدالت سے رجوع کرنے کافیصلہ کرلیاکے پی کے باکسنگ سیکٹری دن دیہاڑے باکسنگ کے نام پربدترین لوٹ مارکررہا ہے وزیراعلی کی بنائی گئی تحقیقاتی ٹیم بھی چائپانی تک
محدود حالات سے تنگ أکرعوام نے عدالت سے رجوع کرنے کافیصلہ کرلیا اس ضمن میں زرائع نے صحافیوں کوبتایا کہ صوبائی حکومت ایک طرف تو سپورٹس کوفروغ دینے کے کھوکھلے نعرے لگارہٕی ہے جبکہ دوسری جانب کرپٹ اور چورعناصرکے خلاف کاروئی سے گریزاں ہے زرائع نے بتایا کہ کےپی کے میں باکسنگ کاوجود سرے سے ختم ہوگیا
موجودہ سیکٹری باکسنگ کے نام پر خوب ماردھاڑ کررہاہے متعدداضلاع کے باکسنگ سے وابسطہ افراد نے کرپٹ سیکٹری کے خلاف وزیراعلی کودرخواستیں بھی ارسال کیں لیکن وزیراعلی نے نوٹس لیکرچپ سادھ لی عوام نے سیکٹری کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کافیصلہ کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں