94

ایوب میڈیکل کمپلیکس میں شدیدبے قاعدگیاں سی ٹی سیکشن اورایم أر أئی مشینیں کئی ماہ سے خراب صحت کاانصاف مزاق بن گیا

ایوب میڈیکل کمپلیکس میں شدیدبے قاعدگیاں سی ٹی سیکشن اورایم أر أئی مشینیں کئی ماہ سے خراب صحت کاانصاف مزاق بن گیا

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایوب میڈیکل کمپلیکس میں شدیدبے قاعدگیاں سی ٹی سیکشن اورایم أر أئی مشینیں کئی ماہ سے خراب صحت کاانصاف مزاق بن گیا مریض دربدر کی ٹھوکریں کھانے پرمجبورہونے لگے




مشینوں کی مرمتی کی أڑ میں لاکھوں کے فنڈ ہڑپ ہونےلگے صوبائی اراکین خاموش تماشائی عوام کاشدیداحتجاج تفصیلات کےمطابق ایوب میڈیکل کمپلیکس میں شدید بے قاعدگیوں اورکرپشن کاسلسلہ تھم نہ سکا دوبڑی مشینں عرصہ دراز سے خراب پڑی ہیں مریض رلنے پرمجبورہونے لگے ہیں




ہسبتال ڈین اورانتظامیہ نے ہسبتال کوکرپشن کےگڑھ میں تبدیل کرکے رکھ دیا مریضوں سے جانوروں جیساسلوک ہونے لگاتبدیلٕی کی بھڑکیں لگانے والے فوٹوسیشن تک محدودہوگئ ہیں ڈاکٹروں نے چندٹکوں کی خاطراپنے ضمیروں کاسوداکرکے دونمبرملٹی نیشنل کمپنیوں سے گٹھ جوڑ کرلیا عوام نے صوبائی قیادت اورہسبتال انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرنے کااعلان کردیا۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں