ابیٹ آباد:پروفیسر عبدالرازق عباسی انتقال کر گئے
ابیٹ آباد (سردار طیب خان سے )پروفیسر عبدالرازق عباسی انتقال کر گئےابیٹ آباد:عبدالرزاق عباسی کاتعلق یو سی باغ سے تھا ابیٹ آباد:وہ گزشتہ دنوں سے علیل تھے جرنلسٹ سردار طیب کہ پولیٹیکل سانئس کہ استاد تھے بہت افوسوس اور دکھ ہوا کے میرے استاد اپنے خالق کہ حقیقی سے جا ملے،سردار طیب
بہت محنتی اور محبت کرنے والے استاد تھے، آج میں جس مقام میں بھی ہو اپنے اس استاد کی وجہ سےہی ہو، سردارطیب
ہر مقام پر ان نے میری حوصلہ افزائی کی چاہے مشکل وقت ہو یا آسان میرے ساتھ کھڑے رہے،گزشتہ سال میری ایوارڈ تقریب میں خصوصی شرکت کر کے بھی میرا حوصلہ بڑھایا،میری دعا ہ اللہ پاک انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے