65

اسلامی جہادی جذبات کا فقدان ہی ہم مسلمانان عالم کو رسوا رکھے ہوئے ہے

اسلامی جہادی جذبات کا فقدان ہی ہم مسلمانان عالم کو رسوا رکھے ہوئے ہے

نقاش نائطی
۔ +966562677707

فی زمانہ ہم مسلمانوں میں مفقود ہوتے،جہادی جذبات جس سی ہم یہود و ہنود و نصاری کے قدموں پر بے غیرت ڈال دئیے گئے ہیں۔کل سو سال قبل تک دس کے بیس دشمنان اسلام پر بگاڑے پڑنے والا آج کے مسلمان اپنے اسی جہادی جذبات فقدان ہی کے سبب چند ھندو شدت پسند دہشت گردوں کے گھونسوں، مکوں لاتوں کا شکار، اپنی طرف سے، اپنے بچاؤ میں، دشمن پر ایک بھی وار نہ کرتے ہوئے،

بے موت مارے جاتےہیں۔گائے اسمگلنگ کے شبہ پر جب سکھ ڈرائیور کے ٹرک کو روک، اسے موپ لنچنگ مارنے کی کوشش کی گئی تھی تو اسکے اپنا کرپان ہاتھ میں لئے حملہ آور ھندو بلوائیوں پر ٹوٹ پڑنے سے ، ھندو دہشت گرد بھاگ کھڑے ہوئے تھے، یوپی ہی کے کسی گاؤں میں، ایسے ہی، کسی مسلمان نے، ھندو دہشت گردوں سے مقابلہ کر اپنی جان بچائی تھی

جب انسان کوئی چیز کرنے کی ٹھان لیتا ہے تو اسے دنیا کی کوئی طاقت اس سے مانع نہیں رکھ سکتی ہے۔ اسے ہی جہادی جذبات کہتے ہیں جو اپنی محدود طاقت و قوت کے باوجود اپنے سے کئی گنا طاقت ور دشمن پر اسے جیت دلائی دیتی ہے

امریکہ، کیلیفورنیا ویومنگ سے تعلق رکھنے والے 6 سالہ “بریجر واکر” نے جب دیکھا کہ اسکے گھر کے دو پالتو کتے ہی خونخوار درندے کا روپ دھارن کئے،اس سے چھوٹی اس کی بہن کو دبوچے، اسے کھاجانے کے فراق میں تھے تو اس وقت، اس نے اپنی کم سنی والی محدود صلاحیتوں کے باوجود، !ن کتوں کے ہاتھوں خود کے کاٹے جانے والے ڈر سے ماورا، اپنی بہن کی جان بچانے کا فیصلہ کیا اور کتوں سے بھڑتے ہوئے، اپنی چھوٹی بہن کی جان بچانے میں کامیابی حاصل کرلی تھی۔ اس کوشش میں ان دو کتوں کے کاٹے جانے سے، بعد میں اسے اپنے چہرے اور جسم پر 90 ٹانکے لگوانے بھیپڑے تھے
بعد میں جب اس بچے سے پوچھا گیا کہ تمہیں خونخوار کتوں سے ڈر نہیں لگا، تو اس معصوم 6 سالہ برجر کا جواب بھی مجاہدانہ تھا اس نے کہا میں بڑا ہوں اس لیے اصولی طور پر پہلے موت مجھے آنی چاہیے تھی میرے ہوتے ہوئے میری بہن کو نہیں۔ یہ ہوتے ہیں جہادی جذبات جو فی زمانہ ہم مسلمانوں میں مفقود پائے جاتے ہیں

برجر کی بہاری کی خبر سائبر میڈیا وائرل ہونے کے بعد ،ورلڈ باکسنگ کونسل نے انھیں ایک دن کے لیے ورلڈ ہیوی ویٹ چمپئن نہ صرف تسلیم کیا ہے، بلکہ 22 جولائی، 2020 کو ڈبلیو بی سی ریکارڈ میں برجر کا نام اعزازی ورلڈ چیمپئین کی حیثیت لکھتے ہوئے، اس دن دنیا کا سب سے بہترین فائٹر بریجر واکر ہے یہ بھی لکھ دیتے ہوئے برجر واکر کو،عالم کے اپنے وقت کے سب سے بڑے اور ناقابل تسخیر ہیوی ویٹ چمپئن مالک ٹائسن کے ہاتھوں اعزازی ورلڈ چیمپئن بیلٹ سے نوازا گیا ہے۔
عالم کا سب سے نڈر لڑکا

مائک ٹائیسن کے ہاتھوں ننھے نڈر بچے کو ایک دن کا عالمی چمپئین اعزاز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں