گھر کی مرغی دال برابر 54

مسٹر پھینکو مودی جی، بالی ووڈ کو بھی،کیا برباد کرنے میں مست ہیں؟

مسٹر پھینکو مودی جی، بالی ووڈ کو بھی،کیا برباد کرنے میں مست ہیں؟

نقاش نائطی
۔ +966562677707

کیا مودی بھارتیہ فلم انڈسٹری کو بھی تاراج و برباد کرنے پر تلے ہوئے ہیں؟کیا میں مودی جی بھارتیہ معشیت، تجارت، صنعت،ایرہورٹ، ریلوے نظام، کھیت کلیاں بربادی کے بعد، عالم کی دوسری بڑی فلم انڈسٹری، بالی ووڈ کو بھی تاراج کرنے کے درپے ہیں؟

آرایس ایس, بی جے پی مودی مہان والے 9 سالہ سنگھی سرکار پہلے ہی اپنے ناعاقبت اندیش نوٹ بندی ، نفاذ جی ایس ٹی اور کورونا دوران 4 گھنٹہ کی مہلت سے دیش بھر کا چکہ جام لاک ڈاؤن نفاذ سے، بھارت کی معشیت کا مکمل تاراج کرتے ہوئے، 2014 سے پہلے والی انتہائی تیز رفتار ترقی پزیر کانگریسی منموہن سرکار کے مقابلے چمنستان بھارت میں تجارت، صنعت برآمدات (ایکپسورٹ) کو تاراج کرتے ہوئے،

بیروزگاری اور مہنگائی بڑھاتے ہوئے، بھارت میں دیش واسیوں کا جینا دوبھر کردیا ہے اب عالم بھر میں اپنی فلم سے بیرون ملک فلمیں ریلیز کرتے ہوئے، کثیر زرمبادلہ (فارئین ایکسینچ)کمانے والی فلم انڈسٹری پر سنگھی تفکرات زبردستی نافذ کرتے ہوئے، عالم میں مشہور بالی ووڈ فلم انڈسٹری کو بھی مکمل تاراج کرنے کے درپے آرایس ایس، بی جے پی مودی جی لگتے ہیں۔ ابھی حال ہی میں مسلم مخالف نفرت پھیلاتی کیرالہ اسٹوری ، 72 حوریں، اجمیر 92 اور ادی پرش فلموں پر بھارت کے 30 کروڑ مسلمان اور ستر اسی کروڑ ھندوؤں کا غم و غصہ دیکھا جاسکتا ہے

بی جے پی نے بالی ووڈ کواپنی ترقی پزیری کا ہتھیار بنایا ہے، رانا ایوب نے واشنگٹن پوسٹ میں اپنے مضمون میں لکھا ہے

انوراگ کیشیپ نے مجھے بتایا کہ آر ایس ایس جیسا طاقتور ہندو نیشنلسٹ گروپ فلم پروڈیوسروں سے مل رہا ہے اور انہیں بتا رہا ہے کہ کون سی فلمیں بننی ہیں، تاکہ حکومت کے اپنے ایجنڈے کو بااختیار بنایا جا سکے۔ وہ لکھتی ہیں کہ کچھ فلم میکرز ہیں، ان کی فلم کو پچھلے دو سالوں میں اسٹریمنگ پلیٹ فارمز (فلم ریلیز کرنے والے ادارے)کے ذریعے غیر رسمی طور پر روک دیا گیا ہے۔ ایک اور نامور ہدایت کار دیباکر بینرجی کو اپنی فلم “

ٹیز” جس میں ایک مسلم خاندان کی کہانی بیان کی گئی ہے جو امتیازی سلوک سے نبردآزما ہے، جسے نیٹ فلکس نے ریکارڈ کرنے کی اجازت دینے کے بجائے بند کمرے مئں محفوظ کردیا، نیٹ فلس نے بینرجی کو بتایا کہ فلم ریلیز کرنے کا یہ صحیح وقت نہیں ہے۔ سیاسی دھچکے نے بھارتیہ فلم انڈشتری کو ناتلافی نقصان پہنچایا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں