46

140 کروڑ بھارت واسیوں کو 77واں یوم آزادی ھند مبارک ہو

140 کروڑ بھارت واسیوں کو 77واں یوم آزادی ھند مبارک ہو

نقاش نائطی
۔ +966563677707

9 سالہ سنگھی مودی جی کے دانستہ مسلم منافرتی ماحول باوجود، ان 9 سالہ سنگھی رام راجیہ میں، سنگھی دہشت گرد ہجومی درندوں کے ہاتھوں، آزادی ھند کے ان 77 برسوں میں،اب کے اس سنگھی 9 برس دوران، اپنے 77 سے زائد مسلم جوانوں کی موب لنچنگ جان کھونے کے باوجود، صوبہ یو پی کے مسلم اکثریتی ضلع مؤ میں منی پور طرز دانستہ مسلم مخالف فساد برپا کروا، مسلمانوں کی کئی سو ہزار کروڑ کی جائیدادیں اور بیسیوں مساجد تباہ و برباد کئے جانے کے باوجود، ریاستی دہشت گردی کے طور مسلمانوں ہی کے گھر بار جھونپڑے بنگلے،تجارتی دکانیں عمارتین بلڈؤز کر ڈھادئیے جانے کے باوجود، اور اوپر سے مسلم نوجوانوں ہی کو پکڑ پکڑ کر، ان پر ہزار ہا اقسام کے مقدمات درج کرتے ہوئے،

انہیں جیلوں میں ٹھوس دئیے، ہم مسلمانوں کے جذبات بھڑکائے جانے کے باوجود، بھارت کی کل آبادی کے 20فیصد 30 کروڑ ہم مسلمان، فرنگی انگریزوں کے ہاتھوں سابقہ سو سال سے غلام بنائے، جکڑے رکھے گئے بھارت کو، اپنے ہزاروں جوانوں بوڑھوں کی جان اس دیش پر نچھاور کر بھارت کو آزادی دلوانے والے ہم مسلمان، آج بھی آزادی ھند کی خوشی اسی گرمجوشی سے مناتے ہیں جیسا کہ ہم نے 1947 پہلی آزادی ھند کے موقع پر منائی تھی۔آزادی ھند کے اس 77ویں برس پر یہ دیکھ کر، ہمیں کچھ حد تک افسوس ہوتا ہے جب ہم یہ دیکھتے ہیں کہ 1947 سے پہلے بھارت پر قابض فرنگی انگریزوں کے مخبر انکے تلوے چاٹنے والے،اس وقت کے سنگھی مہا سبھائی، آج کے آر ایس ایس، بی جے پی کے روپ میں، اسی بھارت پر راج کررہے ہیں جس کو 1947 سے پہلے وہ آزاد کرانا ہی نہیں چاہتے تھے

بھارت کی سنہری تاریخ گواہ ہے ان مہاسبھائی، جن سنگھی، آرایس ایس بی جے پی بجرنگ دل کیڈر کو چھوڑ کر ، ہم ہزاروں ھندو پارسی سکھ مسلمانوں نے فرنگی انگریزوں سے بھارت کو آزاد کرانے، جو قربانیاں دی ہیں دہلی انڈیا گیٹ پر پھتر تراش اسے ان منٹ کردیا گیا تھا۔یہی انڈیا گیٹ پھتر پر تراشے نقوش، بھارت کے تئیں ہماری وفاداری کا مبئین ثبوت ہیں۔ ہمیں بار بار وقفے وقفے سے،بھارت کے تئیں اپنی وفاداری کا ثبوت پیش کرتے رہنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ 1947 میں فرنگی انگریزوں سے ہم نے بھارت کو آزادی دلوائی تھی

اس آزادی ھند کے 77 سال بعد 2024 اگلے سال پھر ایک مرتبہ، ہزاروں سالہ گنگا جمنی مختلف المذہبی بھارت کو اس وقت کے انگریزوں کے دلال، ھندومہاسبھائی اور آج کے سو سالہ آرایس ایس بی جے پی کے ھندو مسلم نفرتی ماحول سے بھارت کو پھر ایک مرتبہ حقیقی آزادی دلوانی ہے۔ اور انشاءاللہ بھارت کے سیکیولر ذہن کروڑوں ھندو بھائیوں کی مدد سے ہم دلت مسلمان کرناٹک طرز بھارت کی۔مرکزی سرکار سے بھی ان نفرتی برساتی مینڈکوں انکے ناگیور ھیڈکوارٹر انہیں واپس بھیجنے ہم ضرور کامیاب رہیں گے۔ انشاءاللہ۔ آخر میں تمام 140کروڑ بھارت واسیوں کو آزادی ھند کی 76 ویں سالگرہ مبارک ہو وما علینا الا البلاغ

https://www.youtube.com/fsmedianetwork

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں