خوبصورت الفاظ کا انتخاب 78

خوبصورت الفاظ کا انتخاب

خوبصورت الفاظ کا انتخاب

تحریر:نوفل سیف اللہ

گفتگو کرتے وقت مناسب لفظوں کا اِنتِخاب کیجئیے ’’ کھالیں‘‘ کی جگہ ’’کھا لیجئے‘‘، ’’میرا فیصلہ یہ ہے‘‘ کی جگہ’’میری رائے یہ ہے ’میں یہ کہہ رہا تھا‘‘ کی جگہ ’’میں یہ عرض کر رہا تھامجھے آپ سے کام ہےکی جگہ آپ کو تھوڑی زَحْمت دینی ہے’اندھے ‘‘ کی جگہ” نابینا ’’ بوڑھے ‘ کی جگہ ’ بُزُرگ ’فلاں مر گیا‘‘

کی جگہ ’’فلاں کا اِنتِقال ہو گیا’کیوں آئے ہو؟‘‘ کی جگہ’’ کیسے تشریف لائے؟’مصیبت میں پڑ گیا“ کی جگہ ’’آزمائش میں آ گیا’آپ غلط کہہ رہے ہیں ‘‘ کی جگہ ’’میری ناقص رائے یہ ہے کہ یہ بات اس طرح ہے ’آپ میری بات نہیں سمجھے‘‘ کی جگہ ’’شاید میں اپنی بات سمجھا نہیں پایا‘وغیرہ استعمال کیجئےآ پ کے بولے جانے والے الفاظ آپکی تربیت کی عکاسی کرتے ہیں لہذا اپنے والدین کی عزت پامال کرنے سے گریز کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں