127

جنت کی راحتیں بیچ کر جہنم کا عذاب

جنت کی راحتیں بیچ کر جہنم کا عذاب

تحریر:نوفل سیف اللہ
دنیا میں ایسی کونسی چیز ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے رب کی نافرمانی کر رہے ہیں___؟؟
جنت کی راحتیں بیچ کر جہنم کا عذاب خرید رہے ہیں___؟؟

● ہماری ڈگریاں….کیا یہ ہمیں منکر نکیر سے بچائیں گی___؟؟

● ہمارا مال…..جو دنیا میں پیچھے رہ جائے گا___؟؟

● ہماری جوانی…..جو مٹی کی نظر ہو جائے گی___؟؟

● ہماری اولادیں اور ماں باپ…..جو روز محشر ہم سے دور بھاگ رہے ہوں گے___؟؟

⚠︎ سوچئے_!!!
آخر ایسی کون سی چیز ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے رب کی نافرمانی پر مجبور ہیں۔۔۔۔؟؟

❤︎ دل کی خواہشات____نفس کی لذّات….؟؟
کیا جنت اتنی ارزاں ہے کہ چند منٹوں کی لذات کے عوض اسے بیچ دیا جائے___؟؟
ہم کیوں غفلت میں پڑے ہیں جبکہ ہمارا رب پکار رہا ہے…!!

اے انسان تجھے کس چیز نے اپنے رب کریم سے دھوکے میں ڈال رکھاہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں