کل ماضی کا محبت بھرا رکشا بندھن اور آج کے سنگھی منافرتی ہندو تہوار 100

کل ماضی کا محبت بھرا رکشا بندھن اور آج کے سنگھی منافرتی ہندو تہوار

کل ماضی کا محبت بھرا رکشا بندھن اور آج کے سنگھی منافرتی ہندو تہوار

۔ ابن بھٹکلی
۔ +966562677707

رکھشا بندھن پر بہت سی تاریخی کہانیاں مشہور ہیں جیسے بھگوان کرشن اور دروپدی کی کہانی اور یما اور یمنا کی کہانی اور رانی کروناوتی اور اسکے راکھی بھائی شہنشاء ہمایوں کی کہانی

رانی کروناوتی تخت پر بیٹھنے کے بعد، شاہ باز نے رانی کروناوتی کے گونڈوانا پر حملہ کیا اس وقت رانی کروناوتی نے دہلی کے شہنشاء ہمایوں کو ھندو عقیدت مطابق راکھی کا دھاگا بھیج، اسے اپنا منھ بولا بھائی بناتے ہوئے،

دشمن کے ہاتھوں اپنی منھ بولی بہن کو بچانے کی گوہاڑ لگائی، صرف اس راکھی کے دھاگے کی لاج رکھتے ہوئے، ہمایوں اپنی فوج کے ساتھ اپنی منھ بولی بہن کی مدد کے لئے لاؤ لشکر کے ہمراہ نکلا۔ لیکن اس وقت تک راجپوت فوج شکشت کھا چکی تھی رانی کروناوتی جوہر (خود کو آگ لگا) میں اپنے پران ارپن کرچکی تھی۔ہمایوں کی افواج کا مقابلہ نہ کرسکنے کی وجہ شاہ باز اور اس کی فوجوں کو چتور چھوڑنا پڑا۔ پھر ہمایوں نے میواڑ کو کرناوتی کے بیٹے وکرمجیت کے سپرد کیا۔ یوں ہمایوں ایک مسلم بادشاہ نے،اپنی راکھی بہن رانی کروناوتی کی مملکت بچانے کے لئے، اپنے ہی ہم مذہب مسلمان راجہ شاہ باز اور اسکی افواج پر زوردار حملہ کئے، انہیں میواڑ چھوڑ بھاگنے پر مجبور کیا۔

یہ وہی کل کا مہان بھارت ہے جہاں ایک مسلمان بادشاہ، اپنی راکھی بہن کے لئے،اپنے ہی ہم مذہب مسلم بادشاہ کے خلاف جنگ لڑتے ہوئے، اپنی راکھی بہن کی چھن چکی مملکت واپس اسکے بیٹے کو لوٹاتا ہے آج کے ھندوؤں کے سب سے شکتی سالی ویر سمراٹ مہان مودی جی، اپنا سنگھی سنگھاسن بچانے کے لئے، دیش میں ہزاروں سال سے،آپس میں محبت یگانگت سے مل جل کر رہتے آئے،ھندو مسلمانوں کو لڑاکر، انکے آپس میں نفرت کی دیوار اونچی کرتے ہوئے،اپنا نام نہاد برہمنی شودر دلت چھوت چھات نفرتی سنگھی سنگھاسن بچانے ہی میں مست و مگن ہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں