103

شیخوپورہ کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انتظامیہ کی لاپرواہی

شیخوپورہ کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انتظامیہ کی لاپرواہی

شیخوپورہ (ایف ایس میڈیا نیٹ ورک)شیخوپورہ کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انتظامیہ کی لاپرواہی کے باعث 6 ماہ قبل منگوایا




جانے والا کروڑوں روپے مالیت کا نیا سامان کھلے آسمان تلے گلنے سڑنے لگا ہے ہسپتال کی نئی واڈز کے لئے آٹومیٹک بیڈ سائیڈ ٹیبل کرسیاں ریلنگ ویل چیرز اور دیگر سامان منگوایا گیا تھا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں