تھانہ کوٹ رادھاکشن کے نزدیک ڈاکوﺅں نے ایک نوجوان لڑکے کو قتل کر ڈالا
قصور(رپورٹ:مقصودانجم کمبوہ ) تھانہ کوٹ رادھاکشن کے نزدیک ڈاکوﺅں نے ایک نوجوان لڑکے کو قتل کر ڈالا تفصیلات کے مطابق موضع گرو کی جھگیاں کا رہائشی نوجوان محمد عرفان کوٹ رادھاکشن کی
بکر منڈی میں بکرا فروخت کر کے اپنے گاﺅں جا رہا تھا کہ تھانہ کے نزدیک ناکہ لگائے ڈاکوﺅں نے اس سے رقم چھیننے کی کوشش کی مزاحمت پر انہوں نے نوجوان کو قتل کر ڈالا۔